The Holy Quran 9:98 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یَّتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ مَغۡرَمًا وَّیَتَرَبَّصُ بِکُمُ الدَّوَآئِرَ ؕ عَلَیۡہِمۡ دَآئِرَۃُ السَّوۡءِ ؕ وَاللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۹۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among the Arabs of the desert are those who regard that which they spend for God as a fine and they wait for calamities to befall you. On themselves shall fall an evil calamity. And Allah is All-Hearing, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور بادیہ نشینوں میں سے ایسے بھی ہیں کہ جو بھی وہ (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں اسے چٹّی سمجھتے ہیں اور تم پر حوادثِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ حوادثِ زمانہ تو انہی پر پڑنے والے ہیں اور اللہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔