In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » اجتماعات ذیلی تنظیمیں » انصاراللہ
خطاب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نیشنل اجتماع انصاراللہ یوکے2009ء Windows Media Video
آج انصاراللہ کا یہ کام ہے کہ وہ اپنی عبادتوں کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اور حسن سلوک کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں۔ اپنے لئے، اپنی اولادوں کے لئے، اپنے معاشرے کے لئے، دکھی انسانیت کے لئے، غلبہءاسلام کے لئے ایک تڑپ سے دعا مانگیں۔ قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے کی طرف بھی توجہ کریں۔ نیشنل عاملہ سے لے کرنچلی سے نچلی سطح تک عاملہ کے تمام عہدیداران کو وصیت کے بابرکت نظام میں شامل ہونے کی تاکیدی نصیحت۔ (خطاب سیدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز برموقع سالانہ اجتماع مجلس انصاراللہ یو۔کے۔ ٢٦ ستمبر ٢٠٠٤ء بمقام بیت الفتوح ۔لندن۔) PDF
خطاب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نیشنل اجتماع انصاراللہ یوکے 2006 Windows Media Video
خطاب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نیشنل اجتماع انصاراللہ یوکے2008ء Windows Media Video