بے نظیر آیات

حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا:

کیا تمہیں علم نہیں کہ آج رات ایسی آیات اتری ہیں کہ ان جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں ۔یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس۔

(صحیح بخاری کتاب صلوٰۃ المسافرین باب قراء ۃ المعوذتین حدیث نمبر1348)