احمدیت یعنی حقیقی اسلام

جماعت احمدیہ کے بانی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ہیں۔ آپ نے اسلامی کیلنڈر کے مطابق تیرھویں صدی ہجری کے آخر اور چودھویں صدی کے شروع میں یہ دعویٰ فرمایا کہ میں وہی مسیح اور مہدی ہوں جس کا امت محمدیہ ﷺ چودہ سو برس سے انتظار کررہی ہے۔ اور میری بعثت کا مقصد یہ ہے کہ اسلام کو دوبارہ دنیا میں غالب کیا جائے۔

آپ نے اس بات کی اچھی طرح وضاحت فرمائی کہ اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری دین، آنحضرت ﷺ خاتم النبیین اور قرآن کریم آخری شرعی کتاب ہے اور اس میں ہرگز کسی تبدیلی کی گنجائش نہیں۔ مسیح اور مہدی کا مقصد تو درحقیقت مسلمانوں کو اسلام پر دوبارہ قائم کرنا اور ایمان کو دلوں میں زندہ کرنا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ رسول کریم ﷺ کی اتباع اور برکت کے طفیل اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ مقام عطا فرمایا ہے۔  مزید پڑھیں۔۔۔

جماعت احمدیہ کا مختصر تعارف اور امتیازی عقائد
 
مولانا عطاءالمجیب راشد، امام بیت الفضل لندن
سلسلہ احمدیہ
جلد دوم 1939 تا 1965  
۔
احمدیت نے دنیا کو کیا دیا؟
 
مولانا عطاءالمجیب راشد، امام بیت الفضل لندن
احمدیت یعنی حقیقی اسلام
 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
ہماری تعلیم
مقدس بانیء سلسلہ احمدیہ کی تعلیم کا خلاصہ 
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
عقائد احمدیت
ماخوذ از دعوت الامیر 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
شرائط بیعت اور احمدی کی ذمہ داریاں
 
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
احمدیت کی امتیازی شان
 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت
جماعت احمدیہ کا تعارف
 
م ا خ، مربی سلسلہ

خطبات جمعہ

  • اسلام احمدیت: اللہ تعالیٰ کی تائیدات کے نشانات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (9؍ دسمبر 2016ء)
  • اسلام احمدیت کی صداقت اور ترقی فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ اکتوبر 2015ء)
  • مثالی جماعت احمدیہ عالمگیر فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (23؍ مئی 2014ء)
  • جماعت احمدیہ کا ماٹو: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (9؍ مئی 2014ء)
  • احمدیت یعنی حقیقی اسلام کی صداقت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (9؍ دسمبر 2011ء)
  • مضامین

  • احمدی کا مبارک امتیازی نام      اور سیاسی ملاؤں کی ایک حیرت انگیز نئی قلابازی (مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت)
  • آسمانی عدالت میں حضرت مہدی موعود علیہ السلام کے استغاثہ پر ایک صدی مکمل ہوگئی       (مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت)
  • جماعت احمدیہ کا مبارک آغاز اور شاندار مستقبل       (مولانا عطاءالمجیب راشد، امام بیت الفضل لندن)
  • ہے شکر رب عزّو جل خارج از بیاں       (نصیر احمد قمر)
  • ابتلاؤں اور مظالم کے خوفناک ادوار ۔ اور جماعت احمدیہ کی ترقیات و روشن مستقبل       (سید شمشاد احمد ناصر، امریکہ)
  • اللہ تعالیٰ کا یہ منشاء نہیں کہ مسیح کی وفات کو ثابت کرنے والی ایک جماعت پیدا ہو جائے۔ یہ بات تو ان مولویوں کی مخالفت کی وجہ سے درمیان آگئی ہے۔      
  • 1974 ء پاکستان کی اسمبلی میں کیا ہوا؟ حقائق کیا ہیں؟      مہمان: مولانا دوست محمد شاہد، رکن وفد جماعت احمدیہ برائے قومی اسمبلی اسلامی جمہوریہ پاکستان
  • وقف جدید کی اہمیت و برکات       (ظہور احمد بشیر، لندن)