راز امانت

حضرت جا بر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا:

جب کو ئی شخص بات کر کے پلٹ جائے تو وہ بات امانت ہے۔

(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب نقل الحدیث نمبر 209)