اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول

جلد دوم

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے مستورات سے خطابات کا یہ مجموعہ لجنہ اماء اللہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے ۔

اس مجموعہ سے جہاں احمدی مستورات کے لئے امام وقت کی توقعات اور قیمتی نصائح سے آگہی ملتی ہے  وہاں حضرت خلیفۃ المسیح المسیح الرابع رحمہ اللہ کی لجنہ اماء اللہ کی تنظیم سے تعلق کا بھی اظہار ہوتا ہے کہ کس طرح حضور ؒ کی والدہ مرحومہ سیدہ ام طاہر نے اس شجر سایہ دار کی اپنی محنتوں اور خدمتوں سے آبیاری کی تھی۔

قریبا 700 صفحات پر مشتمل اس مجموعہ میں خطابات کے متن میں حوالہ جات شامل ہیں جبکہ شروع میں خطابات کے عناوین کی فہرست تو درج ہے لیکن آخر پر انڈیکس موجود نہ ہے۔



PDF

آن لائن

اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

اوڑھنی والیوں کے لئے پُھول
مستورات سے خطابات کا مجموعہ 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول
احمدی مستورات سے خطابات 
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز