برکاتِ خلافت

تقریر جلسہ سالانہ۲۷؍دسمبر ۱۹۱۴ء؁

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

یہ کتاب حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی وہ تقریر ہے جو آپ ؓ نے 27 دسمبر 1914ء کو جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر فرمائی جس میں آپ ؓ نے خلافت کی اہمیت، خلافت کی برکات، خلافت سے متعلق ہونے والے اعتراضات کے مدلل جوابات بیان فرمائے اور اعلان کیا کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی قائم کردہ جماعت کو سنبھالنے کے لئے خدا تعالیٰ نے اپنی قدیمی سنت کے مطابق خلافت کو استحکام بخش کر وہی طریق اپنا یا ہے جو اس نے آنحضورﷺ ، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد انتظام جاری فرمایا تھا۔

قریبا ڈیڑھ صد صفحات پر مشتمل اس کتاب کا موجودہ ٹائپ شدہ ایڈیشن نظارت نشر و اشاعت قادیان نے بڑے اہتمام سے طبع کروایا ہے۔



PDF

آن لائن