تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک

حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ

حضرت حافظ مرزاناصر احمد صاحب، خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے تحریک جدید کے قیام، اغراض و مقاصد اور عالمگیر ترقیات متعلق خطبات، خطابات اور ارشادات پر مشتمل یہ کتاب وکالت الدیوان تحریک جدید انجمن احمدیہ پاکستان ربوہ کی مرتب کردہ ہے۔ جلد چہارم میں 1965 سے 1973 تک اور جلد پنجم میں 1974 سے 1982 تک کا مواد جمع کیا گیا ہے۔

قریبا دو ہزار صفحات مشتمل ان دونوں جلدوں کے آخر پر تفصیلی انڈیکس موجود ہے۔



جلد اول تا سوم

جلد چہارم (1965ء تا 1973ء)

جلد پنجم (1974ء تا 1982ء)