جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’دنیوی شغلوں کو اس حد تک اختیار کرو کہ وہ دین کی راہ میں تمہارے لئے مدد کا سامان پیدا کرسکیں اور مقصود بالذات اس میں دین ہی ہو‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ، ملفوظات، جلد ۲، صفحہ ۷۳)
یہ کتاب نہایت موثر اور آسان انداز میں لکھی ہے جس میں آنحضورﷺ کا بچوں سے پیار، اور ان خوش نصیب بچوں کا اپنے آقا و مولاﷺ سے پیار اور وارفتگی، آنحضورﷺ کی والدین کو نصائح اور معاشرے کے اس قیمتی اثاثے کے متعلق فقہی مسائل بھی درج کئے گئے ہیں۔