دُعائے مستجاب

عبدالباسط شاہد
شائع کرده لجنہ اماءاللہ کراچی

دُعا خداتعالیٰ کی ہستی کا ثبوت اور انسان کی رُوحانی زندگی اور ترقی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ دُعا عبادت کا مغز و روح ہے۔ اس انتہائی اہم مسئلہ کے مختلف پہلوؤں کو نمایاں اور واضح کرنے کیلئے حضرت مصلح موعود ؓ کے ارشادات پیش کئے جارہے ہیں۔

ابتداء میں دُعا سے متعلق چند قرآنی آیات و احادیث اور حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کے بعض ارشادات مضمون کی افادیت میں اضافہ کی خاطر شامل کردئیے گئے ہیں۔



PDF

آن لائن