دیباچہ تفسیر القرآن

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

یہ دیباچہ حضرت امام جماعت احمدیہ نے اُردو زبان میں نہایت قلیل وقت میں ڈکٹیٹ کروایا تھا۔

یہ خدا اور اس کے رسول کے ایک عاشق صادق کے قلب صافی سے نکلے ہوئے کلمات طیبات ہیں جو قارئین کرام کے افادہ کے لئے پیش کئے جاتے ہیں۔ اس میں یورپ کے نقادین اسلام کے مشہور اعتراضات کے دندان شکن جوابات دیئے گئے ہیں اور ضرورت قرآن کے مضمون پر نہایت لطیف رنگ میں بحث کی گئی ہے اور آنحضرت ؐ کی مقدس سیرت کے واقعات از ولادت تا وفات ایسے عمدہ اور دلکش پیرایہ میں بیان کئے گئے ہیں جو اپنی نظیر آپ ہیں۔



PDF

آن لائن