جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’آپس میں محبت، پیار کے تعلقات اس طرح بڑھ سکتے ہیں جب شکووں، شکایتوں اور نفرتوں کی تمام دیواریں گرادی جائیں‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس، خطبہ جمعہ ۱۷؍اکتوبر ۲۰۰۸ء)
صاحبزادہ مرزا غلام احمد، ایم اے۔ ۔ شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ
احمدی نوجوانوں اور بچوں کو بزرگانِ سلف کی سیرت و سوانح سے واقفیت دلانے کے لئے سادہ اور مختصر تحریر میں تیارکردہ یہ زیر نظر کتاب پہلی دفعہ 1981ء میں شائع کی گئی تھی۔ یہ کتاب حضرت ابوبکر ؓ کے خلافت کے مقام پر فائز ہونے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔