جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’سچا طریق دکھ سے بچنے کا یہی ہے کہ سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی چاہو اور وفاداری اور اخلاص کا تعلق دکھاؤ‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۶۳)
ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ
اس مختصر کتابچہ میں عام اور آسان فہم انداز میں شہید مرحوم کے حالات و واقعات بتائے گئے ہیں جن کا مطالعہ ازدیاد ایمان کا باعث ہے۔ موجودہ ٹائپ شدہ ایڈیشن خلافت احمدیہ کی صدسالہ جوبلی کے موقع پر شائع کیا گیا۔