حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی نظر میں
ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث1998ء میں مؤلف نے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی ہدائیت و رہنمائی میں تبلیغ احمدیت کرنے والوں کی علمی و حوالہ جاتی مدد کرنے کے لئے متعلقہ 40 احادیث کے عربی متن، معین حوالہ جات اور اردو ترجمہ و مختصر تشریح پر مشتمل یہ کتابچہ تیار کیا تھا۔
سال 2011ء میں اس کتاب کو ٹائپ کرواکر شائع کیاتھا۔