مشعل راہ جلد سوم

خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے  خدام الاحمدیہ کے حوالہ سے ارشادات و فرمودات کا یہ مجموعہ مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے جو آپ کے خطبات و خطابات اور تقاریر سے ماخوذ ہے۔

یہ ہدایات اور نصائح اپنی جامعیت اور گہرائی کے اعتبار سے خدام الاحمدیہ کے ساتھ ساتھ مجلس اطفال الاحمدیہ اور ناصرات الاحمدیہ اور واقفین نو کے لئے بھی ہیں اور ان کا مطالعہ عہدیداران اور والدین کے لئے بھی غیر معمولی افادیت اور اہمیت کا حامل ہوگا۔

کتاب کی پیش کش نہایت دلکش اور مطالعہ میں سہولت پیدا کرنے والی ہے، آخر پر انڈیکس بھی موجود ہے۔



PDF

آن لائن

اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

مشعل راہ (جلد اوّل)
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
مشعل راہ۔ جلد دوم
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ 
حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ
مشعل راہ ۔ جلد پنجم
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ  
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز