مضامین ناصر

حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ

حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے قبل از خلافت مضامین اور تقاریر کو نظارت اشاعت صدرانجمن احمدیہ پاکستان نے مجموعہ کی صورت میں شائع کیا ہے۔

اس خوشنما اور خوش رنگ گلدستہ کا مطالعہ قارئین کو حضور رحمہ اللہ کے عشق قرآن، بے پناہ خدمت دین کے جو ش و ولولہ، اسلام اور نظام خلافت کے حقیقی عرفان، علمی بصیرت اورگہرے  دینی فہم سے آگاہی فراہم کرتا ہے۔ دو سو صفحات سے زیادہ ضخیم اس ٹائپ شدہ مجموعہ کے آغاز میں فہرست مضامین موجود ہے۔



PDF

آن لائن