جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’جب انسان سچے دل سے سچے اسلام کی تلاش کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ اس کو اپنی راہیں دکھا دیتا ہے۔‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۹۲)
اس کتا ب میں مصنفہ نے نماز کے موضوع پر حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے ارشادات، تحریرات اور نصائح کو از حد گہرائی میں جاکر نہایت کوشش سے جمع کیا ہے اور پھر ان اقتباسات کو عناوین کے تحت کتابی شکل دی گئی ہے۔