انوارالعلوم جلد 3

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

چند غلط فہمیوں کا ازالہ
مسئلہ نبوت کے بارہ میں مولوی محمد علی صاحب کے بعض خیالات کا رد 
ایک صاحب کے پانچ سوالوں کا جواب
سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کے پانچ سوالوں کا جواب 
پیغام مسیح موعودؑ
پیروانِ مذاہبِ عالم کو حضرت مسیح موعود ؑ کے پیغام کو قبول کرنے اور باہمی صلح وآشتی کی تعلیم 
فاروق کے فرائض
ایڈیٹر اخبار فاروق کو چند نصائح 
انوارِ خلافت
مجموعہ تقاریر جلسہ سالانہ 1915ء 
اسلام اور دیگر مذاہب
اسلام اور دیگر مذاہب کی تعلیم کا موازنہ 
نصائح مبلغین
مبلغین کے لئے زریں ہدایات جو حضور نے ۱۲ مارچ ۱۹۱۶ء کو ارشاد فرمائیں 
نجات کی حقیقت
ایک عیسائی کے استفسار پر پُرمعارف تقریر 
سیرت مسیح موعودؑ
حضرت بانی جماعت احمدیہ کے مختصر حالاتِ زندگی 
متفرق امور
تقریر برموقع جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء 
جماعت احمدیہ کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں
تقریر برموقع جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء 
ذکرِ الٰہی
تقریر برموقع جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ء 
عید الاضحیٰ اور مسلمانوں کا فرض
قربانی کی حقیقت اور اس کا فلسفہ 
زندہ خدا کے زبردست نشان
پیشگوئی زارِ روس کے پورا ہونے پر زندہ خدا پر ایمان لانے کی تلقین 
خدا کے قہری نشان
پیشگوئی زار روس پر استہزاء کرنیوالوں کوجواب 
ترقی اسلام کے بارہ میں ارشاد
فرمودہ ۱۲؍ستمبر ۱۹۱۷ء؁ بمقام شملہ 
زندہ مذہب
اسلام کے زندہ مذہب ہونے کے دلائل اور مذاہب عالم کو چیلنج