جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’گناہ سے پاک کرنا خدا تعالیٰ ہی کا کام ہے اپنی طاقت سے کوئی نہیں ہوسکتا ہاں یہ سچ ہے کہ اس کیلئے سعی کرنی ضروری ہے‘‘ (حضرت مسیح موعود ؑ،ملفوظات، جلد ۵، صفحہ ۹۲)
یہ کتاب نہایت موثر اور آسان انداز میں لکھی ہے جس میں آنحضورﷺ کا بچوں سے پیار، اور ان خوش نصیب بچوں کا اپنے آقا و مولاﷺ سے پیار اور وارفتگی، آنحضورﷺ کی والدین کو نصائح اور معاشرے کے اس قیمتی اثاثے کے متعلق فقہی مسائل بھی درج کئے گئے ہیں۔