حضرت مرزا ناصر احمد

خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی

سیدہ طاہرہ صدیقہ ناصر
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی مثالی اور پاکیزہ زندگی کی نہایت خوبصورت جھلک اس کتاب میں پیش کی گئی ہے۔ گو مصنفہ کو حضور ؒ کے ساتھ بہت مختصر وقت میسر رہا، لیکن یہاں بیان کردہ واقعات اور مشاہدات اپنی گہرائی اور اثر پذیری میں غیر معمولی ہیں۔ یقینا حضور ؒ کی سیرت کے یہ واقعات پڑھ کراحمدی گھرانے جنت نظیر بننے کی راہ پر مزید تیزی سے گامزن ہوں گے۔