حیاتِ احمد۔ جلد اوّل

حضرت مسیح موعود کی سوانح حیات۔ ولادت سے لے کر 1879ء

حضرت شیخ یعقوب علی عرفانیؓ

حضرت مسیح موعود و مہدی موعود علیہ الصلٰة و السلام کے سوانح اور عظیم الشان کارناموں کا تذکرہ آپؑ کے ایک صحابی حضرت شیخ یعقوب علی عرفانیؓ نے مرتب فرمایا تھا۔ حیاتِ احمد جلد اوّل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ولادت سے لے کر 1879ء تک کے واقعات درج ہیں۔