خلافت حقّہ اسلامیہ

تقریر جلسہ سالانہ ۲۷؍ دسمبر ۱۹۵۶ء؁

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے 27 دسمبر 1956ء کو جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر یہ بصیرت افروز تقریر فرمائی جس میں آپ ؓ نے خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ کے آئندہ ہمیشہ جاری رہنے  اور استحکام خلافت اور انتخاب خلافت کے متعلق طریق کار کو بڑی ہی عمدگی، خوش اسلوبی اور وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔

اس کتاب کا موجودہ دیدہ زیب ، ٹائپ شدہ ایڈیشن نظارت نشر و اشاعت قادیان کا شائع کردہ ہے۔