جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’نماز کیا ہے؟ ایک قسم کی دعا ہے جو انسان کو تمام برائیوں اور فواحش سے محفوظ رکھ کر حسنات کا مستحق اور انعام الٰہیہ کا مورد بنا دیتی ہے۔‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۳۷)
ایسے واقعات، مماثلات اور مشابہتیں جن میں عاشق صادق حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنے معشوق حقیقی سیدنا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں بعض اعمال خود کیے یا اللہ تعالیٰ نے محب اور محبوب کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے کروائے۔