روشنی کا سفر

دور حضرت مسیح موعود ؑ کی  ۱۰۰ تاریخی جھلکیاں

۔
شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصنیفات کے مجموعہ روحانی خزائن، تاریخ احمدیت کی جلدوں اور کتاب حیات طیبہ سے ماخوذ مختصر واقعات سے مزین اس کتاب میں زمانہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی حیات مبارکہ کے 100ا ہم واقعات کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔

الغرض یہاں مؤلف نے13 فروری 1835ء سے لیکر مئی 1908ء کے تاریخ ساز واقعات کا انتخاب بہت خوبصورتی سے جمع کردیا ہے۔