سوانح حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل نوراللہ مرقدہ

رضیہ درد
شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ

حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی سیرت و سوانح پر مبنی یہ کتاب محترمہ رضیہ درد صاحبہ نے تحریر فرمائی اور پہلی دفعہ اکتوبر 1979ء میں مکرم صاجزادہ مرزا غلام احمد صاحب کے زمانہ صدارت میں شائع  ہوئی۔

موجود ہ ایڈیشن ٹائپ شدہ ہے جس میں مختلف عنوان بنا کر آپ ؓ کی پاکیزہ سیرت اور دلچسپ سوانح کے واقعا ت کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔