سید محموداللہ شاہ

حیات وخدمات

۔
شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ

اس کتاب میں حضرت سید محموداللہ شاہ صاحب کے سوانح حیات اور کارہائے نمایاں کی چند جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ آپ نے اپنی 52 سالہ مختصر زندگی میں جو کارنامے سرانجام دیئے ان کا اجمالی ذکر کیا گیا ہے۔ تعلیم الاسلام سکول قادیان، چنیوٹ اور ربوہ کے لئے آپ کی خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ آپ کی قیادت میں ان تعلیمی اداروں نے نہ صرف جماعت کے لئے تاریخ ساز خدمات پیش کیں بلکہ ملک و قوم کے لئے اس ادارہ کی خدمات ایک ناقابل فراموش اثاثہ ہیں۔

الغرض یہ کتاب برصغیر اور مشرقی افریقہ میں حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب کی اعلیٰ انتظامی اور علمی خدمات اور تاریخی واقعات کو سموئے ہوئے ہیں۔