شَانِ خاتَم النّبیّین

تقریر جلسہ سالانہ ربوہ دسمبر ١٩٥٢ و خلاصہ تقریر ١٩٥٤

قاضی محمد نذیر فاضل

یہ دو حصوں میں تقسیم تحقیقی مقالہ اولاً محترم قاضی صاحب نے جلسہ سالانہ ربوہ 1952ء کے موقع پر اپنی تقریر کی صورت میں پیش کیا تھا جسے 1977ء میں کتابی شکل دیکر ناظر دعوۃ والتبلیغ صدر انجمن احمدیہ قادیان پنجاب بھارت نے شائع کیا تھا جس سے جماعت احمدیہ کے موقف بابت ختم نبوت کی تشریح و توضیح کے ساتھ ساتھ متفرق اعتراضات کا جواب بھی مل سکتا ہے۔ نیزقریباً 300 صفحات کی اس کتاب میں  آپ کی جلسہ سالانہ ربوہ 1954ء کے موقع پر کی گئی تقریر کا خلاصہ بھی آگیا ہے۔