جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’دعا، صدقہ اور خیرات سے عذاب کا ٹلنا ایک ایسی ثابت شدہ صداقت ہے جس پر ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی کا اتفاق ہے۔‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۲۵)
کتاب الزکاۃ، کتاب الحج، کتاب العمرۃ، کتاب المحصر، کتاب جزاء الصید، کتاب فضائل المدینۃ، کتاب الصوم، کتاب صلاۃ التراویح، کتاب فضل لیلۃ القدر، کتاب الاعتکاف۔