جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’ اسلام کی حفاظت اور سچائی کے ظاہر کرنے کیلئے سب سے اوّل تو وہ پہلو ہے کہ تم سچے مسلمانوں کا نمونہ بن کر دکھاؤ‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ، ملفوظات، جلد ۴، صفحہ ۶۱۵)
وفات مسیح، فیضان ختم نبوت، صداقت حضرت مسیح موعود ؑ، نزول مسیح موعود و ظہور مہدی، جہاد، اعتراضات کے حوالہ سے چند حوالہ جات، بائیبل کے بعض اہم حوالہ جات، مسلم کی تعریف اور اسلام میں مرتد کی سزا کی حقیقت