مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

جلد اول

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیلؓ
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔

حضرت میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کے بارہ میں ملتا ہے کہ آپ بہت ہی قابل انسان تھے، بہت گنوں والے تھے۔ لطیفہ گو بھی تھے اور بہترین سرجن بھی، قرآن کریم ، دین اسلام ، تصوف اور فقہ وغیرہ کا گہرا علم رکھنے والے بہت ہی قابل انسان تھے۔ دو جلدوں پر مشتمل اس مجموعہ میں حضرت میر محمد اسماعیل صاحب کی سیرت، اور مضامین کو جمع کیا گیا ہے جو آپ نے اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں متنوع موضوعات پر  مختلف جماعتی اخبارات و رسائل میں شائع فرمائے۔ الغرض اس مجموعہ کی صورت میں ایک عجیب خزانہ جمع کردیا گیا ہے، جس میں تبحر علمی اور جادو بیانی نے سماں باندھا ہوا ہے۔