جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’آپس میں محبت، پیار کے تعلقات اس طرح بڑھ سکتے ہیں جب شکووں، شکایتوں اور نفرتوں کی تمام دیواریں گرادی جائیں‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس، خطبہ جمعہ ۱۷؍اکتوبر ۲۰۰۸ء)
اس کتا ب میں مصنفہ نے نماز کے موضوع پر حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے ارشادات، تحریرات اور نصائح کو از حد گہرائی میں جاکر نہایت کوشش سے جمع کیا ہے اور پھر ان اقتباسات کو عناوین کے تحت کتابی شکل دی گئی ہے۔