گل

تعلیمی و تربیتی نصاب سات سے دس سال کیلئے

امۃ الباری ناصر۔ بشریٰ داؤد
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔

یہ دس سال کے بچوں کا تعلیمی و تربیتی نصاب ہے۔ قرآن کریم کے پہلے پارے کے پہلے نصف حصے کے حضرت علامہ میر محمد اسحاق صاحب ؓ کے ترجمہ کی شمولیت سے اس کتاب کی قدر و افادیت میں بیش بہا اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ اس طرح احمدی ماؤں کو یہ حصہ بچوں کو یاد کروانے میں آسانی ہوجائے گی۔

یہ کتاب بچوں میں دینی معلومات اور مذہب سے دلچسپی پڑھانے والی ہے ، آنحضرت ﷺ کی سیرت بہت پیارے اور دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے۔