ہماری کہانی

محترم عبدالستار حاجی ابراہیم مرحوم کا ذکر خیر

۔
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔

جماعت احمدیہ ایک عالمگیر جماعت ہے، اس میں ہر جگہ، ہر ملک اور ہر قوم کے افراد شامل ہیں۔ اس کتاب میں مذکور محترم عبدالستار حاجی ابراہیم صاحب کا تعلق میمن قوم سے تھا جنہیں حضر  ت مصلح موعود ؓ کے دست مبارک پراحمدیت قبول کرنے کی سعادت ملی۔ برادری کی شدید مخالفت کے باوجود ثابت قدم رہے اور اولاد کے حق میں ثبات قدم کی دعائیں کیں۔ جوخدا کے گھر میں قبول ٹھہریں۔

اس کتاب میں درج واقعات گو کہانی کے عنوان کے تحت ہیں لیکن سبق آموز بھی ہیں اور حیرت انگیز بھی۔