In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ » 2005ء
آڈیو ۔ ویڈیو ۔ تراجم اور مکمل متن خطبات ٢٠٠٥ء Video
خطبات مسرور جلد 3 (خطبات 2005ء ۔ مکمل) PDF
مالی قربانی کی اہمیت و برکت ۔ وقف جدید کے نئے مالی سال کا اعلان خطبہ جمعہ ٧ جنوری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بشارت ، پیدروآباد، سپین PDF
عبادت کی اہمیت و برکات اور بلنسیہ (Valencia) میں مسجد بنانے کی تحریک خطبہ جمعہ فرمودہ ١٤ جنوری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بشارت، پیدروآباد، سپین PDF
عیدالاضحیٰ ٢١جنوری ٢٠٠٥ء PDF
فرانس اور سپین کے دورہ کے دوران اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز واقعات اور ہیومینٹی فرسٹ کے تحت کی جانے والی خدمات کا تذکرہ۔ ٢٨ جنوری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ سے محبت، عبادت گزاری اور توحید خالص کے قیام کے لئے تڑپ خطبہ جمعہ فرمودہ ٤ فروری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم صدق و سچائی خطبہ جمعہ فرمودہ ١١ فروری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا اعلیٰ معیار خطبہ جمعہ فرمودہ ١٨ فروری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ سیرت اور آپ کے حسین شمائل خطبہ جمعہ فرمودہ ٢٥ فروری ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
قرآن کریم کی عظمت اور فضائل و برکات خطبہ جمعہ ٤ مارچ ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم عجزوانکسار خطبہ جمعہ فرمودہ ١١مارچ ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم ۔ جودوسخا ١٨ مارچ ٢٠٠٥ء PDF
نظامِ شوریٰ اور اُسوہٴ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ٢٥ مارچ ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خلق عظیم ۔ شکر گزاری یکم اپریل ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم ۔ توکل علی اللہ ٨ اپریل ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم ۔ عیادت و تیمارداری ١٥ اپریل ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خلق عظیم ۔ شجاعت و بہادری ٢٢ اپریل ٢٠٠٥ء PDF
مسابقت فی الخیرات اور احمدی کی ذمہ داریاں ٢٩ اپریل ٢٠٠٥ء بمقام نیروبی، کینیا PDF
امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور جماعت کی ذمہ داری ٦ مئی ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الرحمٰن، ممباسہ، کینیا PDF
ہماری کامیابی کی ضمانت تقویٰ کا اعلیٰ معیار ١٣ مئی ٢٠٠٥ء بمقام مسجد سلام، دارالسلام، تنزانیہ PDF
توبہ و استغفار ۔ شرائط اور برکات ٢٠ مئی ٢٠٠٥ء بمقام جنجا، یوگنڈا PDF
خلافت کی اہمیت و برکات ۔ صد سالہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے احباب جماعت کی لئے دعاؤں، درود و استغفار، نوافل اور نفلی روزہ رکھنے کی تحریک ٢٧ مئی ٢٠٠٥ء ۔ بمقام مسجد بیت الفتوح لندن PDF
مالی قربانی کی برکات مریم شادی فنڈ، بلنسیہ (سپین) کی مسجداور طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے لئے مالی تحریک۔ ٣ جون ٢٠٠٥ء PDF
جماعت احمدیہ کی مساجد کا حُسن ان کے نمازیوں سے ہوتا ہے وینکوور، کینیڈا کی مسجد کا سنگ بنیاد ۔ ١٠ جون ٢٠٠٥ء بمقام وینکوور، کینیڈا PDF
مساجد کی تعمیراور ہماری ذمہ داریاں کیلگری (کینیڈا) میں جماعت احمدیہ کی مسجد کی تعمیر۔ ١٧ جون ٢٠٠٥ء بمقام کیلگری، کینیڈا PDF
نمازوں کی حفاظت اور اس کی برکات ۔ عبادت کے ساتھ آپس میں محبت و اخوت کی تلقین جماعت احمدیہ کینیڈا کے ٢٩ویں جلسہ سالانہ سے افتتاحی خطاب ، ٢٤ جون ٢٠٠٥ء ۔ بمقام انٹرنیشنل سینٹر، ٹورانٹو، کینیڈا PDF
جماعت اور خلیفہ ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ نظام جماعت اور نظام خلافت کے تقاضے یکم جولائی ٢٠٠٥ء ۔ بمقام انٹرنیشنل سنٹر، ٹورانٹو، کینیڈا PDF
مشرقی افریقہ اور کینیڈا کے دوروں کا ایمان افروز تذکرہ لندن بم دھماکے اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو بدنام کرنےکی کوشش ہے ۔ ٨ جولائی ٢٠٠٥ء PDF
امانت، دیانت اور عہد کی پابندی سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور آپ کی پاکیزہ سیرت ١٥ جولائی ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ سیرت کا ایک خُلق ۔ مہمان نوازی جلسہ سالانہ برطانیہ کے حوالہ سے مہمانوں کی خدمت کا حق ادا کرنے سے متعلق تاکیدی نصائح ۔ ٢٢ جولائی ٢٠٠٥ء PDF
مہمانوں کے حقوق و فرائض ۔ جلسہ سالانہ برطانیہ کے مہمانوں کے لئے نہایت اہم ہدایات ٢٩ جولائی ٢٠٠٥ء PDF
جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی بارش جماعت کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے اور اس کے مزید فضلوں کو حاصل کرنے کی تلقین۔ ٥ اگست ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سادگی ، مسکینی اور قناعت پسندی ۔ ١٢ اگست ٢٠٠٥ء PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم : ایک عظیم معلّمِ اخلاق اصلاح معاشرہ کے لئے نرمی، محبت اور شفقت سے کام لینا چاہئے ۔ ١٩ اگست ٢٠٠٥ء PDF
حبل اللہ کے معانی اور خلافت علیٰ منہاجِ نبوت کے تحت ایک جنت نظیر معاشرے کا قیام ٢٦ اگست ٢٠٠٥ء بمقام مئی مارکیٹ، منہائیم، جرمنی PDF
جماعت احمدیہ کے جلسوں کے انعقاد کا مقصد افرادِجماعت میں ایک پاک تبدیلی پیدا کرنا ہے جلسہ سالانہ جرمنی کے کامیاب انعقاد کے بعداحباب جماعت کو زرّیں نصائح ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ ٢ ستمبر ٢٠٠٥ء بمقام بیت الرشید، ہمبرگ ،جرمنی PDF
نفس کے جہاد کے تقاضے ۔ اعمالِ صالحہ کی بجاآوری اور لغویات سے اجتناب ٩ ستمبر ٢٠٠٥ء ۔ بمقام مسجد نصرت جہاں، کوپن ہیگن، ڈنمارک PDF
خداتعالیٰ کی معرفت اور اس کے حصول کے طریق سکنڈے نیوین ممالک کے پہلے جلسہ کے موقع پر بصیرت افروز خطاب، ١٦ ستمبر ٢٠٠٥ء بمقام گوتھن برگ، سویڈن PDF
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ کی مالی قربانی کی شاندار مثالیں جماعت احمدیہ ناروے کو مسجد کی تعمیر کے لئے تحریک، ٢٣ ستمبر ٢٠٠٥ء بمقام اوسلو، ناروے PDF
دعوت الی اللہ اور ہماری ذمہ داریاں ٣٠ ستمبر ٢٠٠٥ء بمقام ننسپٹ ، ہالینڈ PDF
رمضان المبارک کی فرضیت، فضائل اور برکات مونگ ضلع منڈی بہاءالدین (پاکستان) کا المناک واقعہ اور جماعت کو صبر کی تلقین ، ٧ اکتوبر ٢٠٠٥ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن PDF
خداتعالیٰ نے جماعت کی قربانیاں نہ کبھی ضائع کیں اور نہ کرے گا دو المناک واقعات، سانحہء مونگ اور شمالی پاکستان اور آزاد کشمیر میں خوفناک زلزلہ، زلزلہ کے متاٴثرین کی امداد کے لئے جماعت محض اللہ کی خاطر خدمت میں مصروف ہے، ١٤ اکتوبر ٢٠٠٥ء PDF
تلاوت قرآن کریم کی اہمیت، آداب اور برکات ٢١ اکتوبر ٢٠٠٥ء PDF
رمضان کے آخری عشرہ اور لیلۃ القدر کے فضائل اور دعا کی اہمیت و برکات ٢٨ اکتوبر ٢٠٠٥ء PDF
دنیا میں امن اور صلح اور آشتی قائم ہو عیدالفطر کے روز مختصر بصیرت افروز خطبہ، ٤نومبر٢٠٠٥ء PDF
ہارٹلے پول (برطانیہ) میں مسجد ناصر کا افتتاح مساجد کی تعمیر کا مقصد خدائے واحد کی عبادت ہے۔ تحریک جدید کے نئے مالی سال کا اعلان، ١١ نومبر ٢٠٠٥ء PDF
امانت اور باہمی لین دین کے معاملات میں اسلامی تعلیم ہر احمدی کو کاروباری معاملات میں اعلیٰ اخلاق کا نمونہ ہونا چاہئے ١٨ نومبر ٢٠٠٥ء PDF
شادی بیاہ کے مواقع پر لغویات اور اسراف سے بچنے کی تاکید خوشی کے ان مواقع پر صاحب حیثیت افراد ‘‘مریم شادی فنڈ’’ میں چندہ دے کر مستحقین کی مدد کریں، ٢٥ نومبر٢٠٠٥ء PDF
جماعتی جلسوں کا سب سے بڑا مقصد تقویٰ اختیار کرنا اور اللہ کی محبت دلوں میں پیدا کرنا ہے ماریشس کے سالانہ جلسہ کے موقع پر احباب جماعت کو نہایت اہم نصائح، خطبہ جمعہ فرمودہ ٢ دسمبر ٢٠٠٥ء بمقام ماریشس PDF
ماریشس کے ابتدائی مبلغین کی بے مثال قربانیاں قابل تقلید ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم کو سیکھیں، اس پر عمل کریں اور پھر اسے آگے پھیلائیں۔ ٩ دسمبر ٢٠٠٥ء بمقام مسجد دارالسلام، روزہل، جزائر ماریشس PDF
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس بستی میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ دین کو دنیا پر ہمیشہ مقدم رکھیں قادیان دارالامان سے حضور انور کا پہلا تاریخی خطبہ جمعہ جو براہ راست تمام دنیا میں نشر ہوا۔ ١٦ دسمبر ٢٠٠٥ء بمقام مسجد اقصیٰ قادیان دارالامان، بھارت PDF
آپس میں محبت، پیار اور بھائی چارے کے تعلقات پیدا کریں اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو سمیٹتے ہوئے اس کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے چلے جائیں۔ جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر خدمت کرنے والے کارکنان اور مہمانوں کو نہایت اہم نصائح، ٢٣ دسمبر ٢٠٠٥، بمقام جلسہ گاہ، قادیان دارالامان، بھارت PDF
جلسہ سالانہ قادیان کے نہایت کامیاب و بابرکت انعقاد پر احباب جماعت کو شکرگزاری کی تاکید ٣٠ دسمبر ٢٠٠٥ء بمقام قادیان دارالامان، بھارت PDF