In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » کتبِ سلسلہ » کتب حضرت خلیفۃ المسیح الرابع » ذوق عبادت اور آداب دُعا
مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں PDF
30 نومبر 1990ء ۔ عبادت میں مزا پیدا کرنے کا سوال سورۂ فاتحہ میں سارے سوالوں کا جواب۔ اپنی لذات کا قبلہ خدا کو بنائیں۔کائنات کی ہر چیز حمد کا باعث ہے۔ عبادت کو حمد سے خالی نہ ہونے دیں۔دعا وہی قبول ہوتی ہے جو قبول ہونے کا حق رکھتی ہے۔ انسانی زندگی کا ہر عمل عبادت میں بدل سکتا ہے۔ عرفان بڑھنے سے نماز میں لذت پیدا ہوتی ہے۔خوف اور صدمے کی حالت ہی حمد کا اصل وقت ہے۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
7 دسمبر 1990ء ۔ حمد کو سمجھنے اور اپنانے کے بعض اور پہلو جانوروں کے ذریعہ خدا کی حمد۔ سمندر کی تہہ میں روشنیوں کا دلکش نظارہ ۔ پرندوں کی آوازوں کی اقسام۔ روحانی دنیا میں پردے بنانے کے مقاصد۔ کائنات میں سب سے اندھا جانور۔خدا کے ذکر کا وسیع تر مضمون (بیت الفضل۔ لندن) PDF
14 دسمبر 1990ء ۔ نمازوں میں کیفیت پیدا کریں سورۂ فاتحہ میں اپنی توفیق کے رنگ بھریں۔ رحمانیت اور رحیمیت کے جلوؤ ںپر غور کریں۔ عجز کی طاقت۔ رحمانیت کی صفت کے بے پناہ جلوے۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
21 دسمبر 1990ء ۔ نماز کا عرفان خدا کی ہستی سے تعلق بڑھانے کا ذریعہ ہے صفت رب العالمین پر غور کریں۔ اپنے اعمال کو ربوبیت کی کسوٹی پر پرکھیں۔ربوبیت کے بعد اپنے اندر رحمانیت کی شان پیدا کریں۔مالک کا صحیح مفہوم۔ مالک بننے کی کوشش کرنا۔خداتعالیٰ کے احکام اور صفات کی پیروی کی ضرورت۔ خدا سے ہر چھوٹی اور بڑی چیز مانگو۔خدا سے اس کا قرب مانگو۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
28 دسمبر 1990ء ۔ اللہ تعالیٰ کی صفت مالکیت کی وسعت جے توں میرا ہورویں سب جگ تیرا ہو۔ مغضوب اور ضالّین کا خدائی صفات سے تعلق۔ کشف کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی راہنمائی۔ مذہبی دنیا کا ضائع شدہ مواد۔ خدا کے غضب کا مورد انسان خود بنتا ہے۔ ضالین اور مغضوب علیہم کا فرق۔ سورۃ فاتحہ کی بے مثال وسعت۔ تمام کائنات کا خدا کے حضور جھکنا۔اپنی عبادات میں وسعت پیدا کریں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
15 مارچ 1991ء ۔ رمضان ۔۔۔ گناہوں کو جلادینے والی بھٹی آئندہ چند ماہ ۔۔۔ خوفناک فیصلوں کا وقت، اس رمضان کو مسلمانوں کے دفاع کا رمضان بنادیں۔اپنی دعاؤں کو عصبیتوں کے شر سے محفوظ رکھیں۔ تمام صفات باری تعالیٰ کے تعلق کی کلید۔ ہر تخلیق بے شمار علوم کا تقاضا کرتی ہے۔ رب العالمین کی حمد۔ اگر ظالم کی جڑ نہ کاٹی جائے تو حسن ناپید ہوجائے۔بجلی کے کڑکے میں حمد کے بے شمار پہلو۔ زندگی کا آغاز بجلی کے کڑکے سے ہوا۔ سورۂ فاتحہ ایک عظیم نعمت ہے۔ دنیا کی سیر کرکے خدا کے مزے اٹھائیں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
22 مارچ 1991ء ۔ سب سے سچا آئینہ حمد کی راہ میں سب سے بڑی روک۔ ہر صلاحیت اللہ کی عطا کردہ ہے۔جھوٹی تعریف کی تمنا بالآخر شرک بن جاتی ہے۔ ہر فضل و احسان اللہ ہی کی طرف سے آتا ہے۔انعامات کے سب دروازے کھلے ہیں۔سورۂ فاتحہ سے انکسار کا سبق سیکھیں۔ دعا کریں اللہ امریکہ کا ظلم کی توفیق نہ دے۔ تیسری دنیا کیلئے آنے والے ہولناک دن۔آج امریکہ کا دنیا میں کوئی رقیب نہیں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
29 مارچ 1991ء ۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ غیر اللہ کی حمد کی کامل نفی ضروری ہے۔نعمتوں کا نیا مفہوم۔ عرفان کا صحیح مفہوم۔ ان کی زبان میں دعائیں کریں جن پر خدا نے انعام کئے۔نیکیوں کے حوالہ سے دعائیں نہ کریں۔ کوئی بیوقوف ہی ہوگا جو اپنی نیکیوں کے حوالے دیکر خدا سے مانگے۔ انبیاء کی راہوں کو تلاش کریں۔روح کی غذا کی طرف بچوں کو متوجہ کریں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
5 اپریل 1991ء ۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ سورۂ فاتحہ کا مضمون آخری مراحل میں۔نعمتیں پانے والوں کا راستہ پانے کی دعا۔انعام پانے والوں کا رستہ پانے کی دعا کا مطلب۔خدا کی نظر میں مغضوب سمجھی جانے والی اقوام سے بچنے کی دعا۔یہ دعا آسان دعا نہیں۔اللہ کی مدد کے بغیر دعا بھی ممکن نہیں۔قرآنی بیان کے مطابق انعام پانے والوں کا راستہ۔دعا کرتے ہوئے اپنے عمل کے بارے میں سوچیں۔استباق فی الخرات کی دعا۔انعام پانے والوں کی راہیں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
12 اپریل 1991ء ۔ عبادت کرنے والوں کو الوداع کہنے والے انعام پانے والوں کے رستہ پر چلنے کی توفیق۔حضرت ابراہیم ؑ کی دعائیں۔غیر معمولی تقویٰ اور انکسار کے ساتھ کی جانے والی دعا۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا ارشاد ایک اہم دعا کے متعلق۔حضرت طالوت کی دعا اور اسکی قبولیت۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں۔ایک دعا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ ؐ کے صحابہ گریہ و زاری سے کرتے تھے۔دعا کی قبولیت کا راز۔خدا کا دیدار پانے اور فراخی رزق کی دعا۔واقفین نو پانے کی تمنا کرنے والوں کے لئے حضرت زکریا کی دعا۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
19 اپریل 1991ء ۔ انعام پانے والوں کی دعاؤں کا سہارا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعائیں۔ نیک اعمال اور اخلاص کی دعا۔اُولواالالباب کی دعا۔ آگ سے بچانے کی دعا کا مطلب۔ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی دعا۔ کمزور مردوں ، عورتوں اور بچوں کی دعا۔حضرت موسیٰ کی بے کسی کی دعا۔نیک دل عیسائیوں کی دعا۔ عیسائیوں کے حق میں پوری ہونے والی دعا اور ایک عید۔عذاب کا وعدہ بھی لازماً پورا ہوگا۔آج کے دور کی اہم دعا۔جنتیوں کی دعا۔ دوسروں کے خلاف حضرت شعیب کی دعا۔حضرت موسیٰ کے مقابلہ پر آنے والے جادوگروں کی ہدایت پانے کے بعد کی دعا۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا۔سب دعاؤں کی تان اللہ کی حمد پر ٹوٹتی ہے۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
26 اپریل 1991ء ۔ اللہ کی راہ کے مسافروں کا سب سے بڑا سہارا ۔ دعا فتنہ کے دوہرے معنی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا۔ بندے کے ساتھ اللہ کے سلوک کی اہمیت۔اوپر بھی پانی نیچے بھی پانی۔فرعون کے بارہ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا کا فائدہ۔کشتی میں سوار ہوتے وقت حضرت نوح علیہ السلام کی دعا۔اطاعت کا تقاضا، اعتراض نہ کرو۔حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا، حسن کی انتہا۔حضرت یوسف علیہ السلام کی قید میں حکمت۔شرک سے بچنے کے لئے حضرت ابراہیم کی دعا۔بندوں کے عبادت گزار بنانے کی دعا۔اولاد، والدین اور مومنوں کی بخشش کی دعا۔تکبر سے بچنے اور نمازوں پر قائم رہنے کی دعا۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
3 مئی 1991ء ۔ دعاؤں کے ذریعہ منزل مراد کا حصول والدین کے لئے اولاد کی دعا۔والدین کے ساتھ احسان کا سلوک ضروری ہے۔بچہ کی تربیت میں سختی کی بجائے رحم کی ضرورت ۔ یورپی معاشرے کے عذابوں کی وجہ۔ جنریشن گیپ سے پاک سوسائٹی کا تصور۔ تربیت کے لئے رحمت ضروری ہے۔ تربیت میں سب سے اہم دعا ہے۔توحید پر قائم رہنے کے لئے اصحاب کہف کی دعا۔جماعت احمدیہ کے حالات پر صادق آنے والی دعا۔اولاد کی تمنا میں حضرت زکریا ؑ کی دعا۔ اولاد پانے کی دعا کرنے والوں کی نصیحت۔ داعیان الی اللہ کیلئے قیمتی دعا۔ (ننسپیٹ ہالینڈ) PDF
10 مئی 1991ء ۔ انعام یافتہ لوگوں کی محفوظ دعائیں مکہ سے مدینہ ہجرت کی پیشگوئی۔عام روز مرہ کے سفر کی دعا۔ مراتب کی بلندی کی دعا۔ حضرت ایوب کی بے کسی کی دعا۔ حضرت ایوب کے حالات زندگی۔کیا حضرت ایوب ہندی نبی تھے۔حضرت یونس علیہ السلام کی دعا۔حضرت یونس علیہ السلام کے حالات زندگی۔حضرت یونس کے بارے میں قرآنی بیان۔دیگر روایات اور بائیبل کا بیان۔ قرآن کی روشنی میں واقعات کا خلاصہ۔خداتعالیٰ کے اپنے بندوں کو سبق دینے کا انداز۔حضرت زکریاؑ کی دعا کا حقیقی مفہوم۔قبولیت دعا کی حکمت۔ (ناصر باغ ، جرمنی) PDF
17 مئی 1991ء ۔ حق کے ساتھ فیصلہ فرمانے کی دعا شدید مخالفت کے مقابل پر اسی قسم کی نصرت چاہنے کی دعا۔ نقل مکانی کرنے والوں کیلئے دعا۔ خود ہی دعا سکھانے اور خود ہی قبول کرنے کی حکمت۔شرارتوں اور وساوس سے بچنے کی دعا۔ دوزخیوں کے مقابل خدا کے نیک بندوں کی دعا۔آخرت کے عذاب کے بدلے دنیا کا عذاب قبول کرلیں۔اپنی اولاد اور اہل و عیال کے لئے دعا۔ساری جماعت کا معاشرہ پاکیزہ بنانے کی دعا۔حضرت ابراہیم ؑ کے دل کی گہرائیوں سے اٹھنے والی دعا۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
24 مئی 1991ء ۔ نقصان کے وقت مانگی جانے والی دعا کی حکمت جو کھویا گیا وہ اللہ ہی کا تھا۔ وقف نو کی سکیم کی بنیادی دعا۔ حقیقی آزادی وقف ہے۔ خداتعالیٰ کا لطیف مذاق۔ دیدار الہٰی کے لئے حضرت موسیٰؑ کی دعا۔بچھڑے کو معبود بنا کر شرمسار ہونے والوں کی دعا۔علم بڑھنے کی دعا۔ حضرت بانی سلسلہ کو سکھائی گئی دعا۔حضرت موسیٰؑ کی دعا جو بےبسی کی حالت میں ہر شخص کرسکتا ہے۔قومی بدیوں سے نجات کی دعا۔امریکن یونیورسٹیوں کی حالت زار۔ فتح نمایاں کے ذریعے روحانی نجات پانے کی دعا۔ صاحب اختیار اور اقتدار لوگوں کی دعا۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
31 مئی 1991ء ۔ موجودہ سلسلہ خطبات کا پس منظر شکر نعمت کیلئے حضرت سلیمانؑ کی دعا۔ شکر نعمت کی توفیق خدا ہی سے مانگیں۔ اللہ تعالیٰ نیک اعمال سے خوش ہوتا ہے۔ حضرت سلیمان ؑ پر یہود اور بائیبل کا ظلم ۔ حضرت سلیمان ؑ کے دور میں عظیم الشان مذہبی آزادی۔ساری جماعت پر خطبات کا نیک اثر۔ سرینام میں تربیت کے خطرات۔ (بیت ناصر، سرینام) PDF
14 جون 1991ء (بیت الاوّل۔ گوئٹے مالا) PDF
21 جون 1991ء ۔ انعام یافتہ لوگوں کی راہ پر چلنا دعاؤں کی مدد کے بغیر ناممکن ہے حضرت ایوب علیہ السلام کی ایک پُر درد دعا۔ حضرت ایوب علیہ السلام کی ہجرت۔ قبولیت دعا کے لوازم۔ مومنوں کے لئے ملائکہ کی دعا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مقصود کائنات ہیں۔موجودہ دور کی بدیوں سے بچنے کا طریق۔ اس زمانہ کے متعلق ایک اور دعا۔ انسان کامل کی ایک دعا۔ (واشنگٹن ڈی سی۔ امریکہ) PDF
28 جون 1991ء (ڈیٹرائیٹ امریکہ ، ایسٹرن مشی گن یونیورسٹی) PDF
5 جولائی 1991ء ۔ انعام پانے والوں کی دعائیں صرف دنیا حاصل کرنے کی دعا مانگنا خطرناک ہے۔ ابتلاؤں میں جوابی حملے کی بجائے صبر کی تلقین۔ پکڑ آنے کے وقت یہ کہنا کہ پھر ایسا نہیں کریں گے بے معنی ہے ۔سرمایہ داروں کے ذریعہ غریبوں کا استحصال۔انسان اپنے گناہوں کا خود ذمہ دار ہے۔ بعض دفعہ بددعائیں بھی قبول ہوجاتی ہیں ۔سیدھے راستہ پر بھی بھٹکانے والا شیطان ملے گا۔ شکر گزار انسان ٹھوکر نہیں کھا سکتا۔ جہنم میں داخل ہونے والوں کی دعا ۔ ابوجہل کی بے وقوفانہ دعا ۔ مغضوب علیھم کی چُھپی ہوئی دعا ۔ کس وقت کی توبہ قبول نہیں ہوتی۔ (ٹورنٹو، کینیڈا) PDF
12 جولائی 1991ء ۔ فرعون کے غرق ہونے کے بارے میں ایک نظریہ "غرق" سے مراد ڈوب کر مرجانا نہیں ۔ عذاب کے وقت کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ شیطان صاحب عقل بھی ہوتے ہیں ۔ شیطان انہی کو گمراہ کرسکتا ہے جن میں کجی ہے ۔ اندر کی کجی باہر کے گناہ کو بلاتی ہے ۔ جنت اور جہنم کے سات دروازوں کا مطلب ۔ خدا کے نشانوں کو دیکھ کر آنکھیں بند کرلینے کی سزا۔ قرآن کریم میں تکرار مضامین کی حکمت۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
26 جولائی 1991ء ۔ ساری بلندیوں کا راز اللہ تعالیٰ کی عظمت کا احساس اس کی اطاعت کے لئے ہے۔ اللہ کی عظمت انسان کو اپنی پاکیزگی کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ صرف زبانی حمد کافی نہیں اس کا عمل میں ڈھلنا ضروری ہے ۔ سچی حمد ہمیشہ بڑھتی رہتی ہے۔ عظیم اور اعلیٰ میں فرق۔ خدا کے بلندی کے تصور کیلئے خود گرنا اور نفس کو مٹانا۔ اللہ کی محبت کے نتیجے میں اسے تحفے پیش کئے جاتے ہیں۔ (اسلام آباد ، یوکے) PDF
2 اگست 1991ء ۔ نمازوں کے سلسلے کا آخری خطبہ اللہ تعالیٰ کو تحفہ پیش کرنے کے آداب۔ نماز میں سلام بھیجنے کی حکمت۔ درود میں حضرت ابراہیم ؑ کے ذکر کی حکمت۔ نماز میں لذت کا لامتناہی سلسلہ۔ (اسلام آباد ، یوکے) PDF