جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’دعا، صدقہ اور خیرات سے عذاب کا ٹلنا ایک ایسی ثابت شدہ صداقت ہے جس پر ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی کا اتفاق ہے۔‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۲۵)
یہ کتاب نہایت موثر اور آسان انداز میں لکھی ہے جس میں آنحضورﷺ کا بچوں سے پیار، اور ان خوش نصیب بچوں کا اپنے آقا و مولاﷺ سے پیار اور وارفتگی، آنحضورﷺ کی والدین کو نصائح اور معاشرے کے اس قیمتی اثاثے کے متعلق فقہی مسائل بھی درج کئے گئے ہیں۔