جلد 20

خطبات جمعہ ۱۹۳۹ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

6-Jan .. ہر احمدی نئے احمدی بنانے کا وعدہ کرے
20-Jan .. ۔ ۱۹۳۹ء ،۱۹۴۰ء مالی لحاظ سے امتحان کے سال اور عظیم الشان برکات کے موجب ہیں
27-Jan .. تبلیغِ احمدیت کے متعلق اوقات وقف کرنے کا مطالبہ
3-Feb .. مجلس خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماء اﷲ قائم کرنے کی غرض و غایت
10-Feb .. جماعت میں قومی اور ملّی روح پیدا کریںتعلیمِ دین پھیلائیں اور جسمانی و دماغی آوارگی کو روکیں
17-Feb .. خدّام الاحمدیہ کو چاہئے کہ وہ لوگوں کے اندر قومی ، تجارتی اور اخلاقی دیانت پیدا کریں
24-Feb .. جماعت کے افراد میں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت پیدا کی جائے
3-Mar .. خدّام الاحمدیہ نوجوانوں میں ذہانت پیدا کرنے کی کوشش کریں
10-Mar .. ورزش کے شُعبہ کو مفید سے مفید تر بنایا جائے اور ہر چھوٹے بڑے احمدی کو لکھنا پڑھنا سکھایا جائے
17-Mar .. خدّام الاحمدیہ کا قیام اُس فوج کی روحانی ٹریننگ ہے جس نے احمدیت کے مخالفین کا مقابلہ کرنا ہے
7-Apr .. مومن کو ہمیشہ جھُوٹے وعدوں سے بچنا چاہئے کہ یہ قوم کی تباہی کا موجب ہوتے ہیں
21-Apr .. قادیان میں کوئی مرد یا عورت اَن پڑھ نہ رہے
28-Apr .. قادیان میں کسی احمدی کو اَن پڑھ نہ رہنے دیا جائے
5-May .. مساجد کی توسیع کے متعلق چندہ کا اعلان تحریک جدید کے وعدے جلد پورے کئے جائیں
12-May .. نماز باجماعت کی ادائیگی کی اہمیت
19-May .. توسیع مساجد کے لئے چندہ کی تحریک اور قادیان سے ناخواندگی کو دُور کرنے کی سکیم
9-Jun .. قادیان میں احرار کی تبلیغی کانفرنس اور حکومت
23-Jun .. اَن پڑھ علم حاصل کرنے کی کوشش کریںاور پڑھے ہوئے دوسروں کو پڑھائیں
30-Jun .. تحریک جدید کے مطالبات کے متعلق جلسے کئے جائیں
7-Jul .. جماعت احمدیہ میں نظامِ خلافت کی برکات
14-Jul .. انسان کی قلیل زندگی اور عظیم الشّان ذمّہ داری
28-Jul .. عملی میدان میں فتح حاصل کرنے کے لئے جماعت احمدیہ کو کیا کرنا چاہئے
4-Aug .. صحابہ کرام ؓکی شاندار قُربانیاں
1-Sep .. جنگ میں اہلِ ہند کا انگریزوں کے ساتھ تعاون کرنا ضروری ہے
8-Sep .. جماعت احمدیہ جنگ کے موقع پر حکومتِ انگریزی سے تعاون کرے
22-Sep .. موجودہ جنگ میں ہمیں اختلافات کو بھُول کر حکومتِ برطانیہ کی مدد کرنی چاہئے
6-Oct .. نبی کی موجودگی میں کونسا عذاب آسکتا ہے اور کونسا نہیں؟
13-Oct .. موجودہ جنگ میں حکومت برطانیہ سے تعاون کرنے کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ
20-Oct .. روزوں کے متعلق نہ بے جا تشدّد اختیار کیا جائے اور نہ بے جا نرمی 
27-Oct .. لطیف تشریح، عذابِ الٰہی کی قسمیں اور فتح مکّہ کی پیشگوئی
3-Nov .. رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور لیلۃ القدر کی برکات سے مستفیض ہونے کی کوشش کرو۔
17-Nov .. اعلیٰ روحانی کمالات کے حصول کے لئے نماز تہجد اور دیگر نفلی عبادات بھی بجا لانی چاہئیں
24-Nov .. تحریک جدید کے چھٹے سال کی مالی قُربانی کا اعلان
1-Dec .. تحریک جدید کا مقصد دُنیا کے ہر مُلک میںاسلام کے علمبردار پیدا کرنا ہے
8-Dec .. خلافت جوبلی کے موقع پر جلوس اور چراغاں
15-Dec .. تحریک جدید کے بقایا دار ۳۱؍مئی ۱۹۴۰ء تک بقائے ادا کریں یا مُہلت لیں
22-Dec .. تمام کمالاتِ انسانی آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کو ملے اور ان میں ہمیشہ اضافہ ہوتا رہتا ہے
29-Dec .. سورۃ فاتحہ روحانی دولت کا نہ ختم ہونے والا خزانہ ہے مَیں نے جو کچھ سیکھا اِسی سے سیکھا