خطبات محمود

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے خطبات علوم و معارف کا ایک انمول خزانہ ہیں اور پیش گوئی کے الہامی الفاظ ’’وہ علوم ظاہری و باطنی سے پُر کیاجائے گا‘‘ پر شاہدناطق ہیں۔ آپؓ کا دور خلافت نصف صدی سے زیادہ عرصہ پر محیط ہے جو ایک تاریخ ساز دور تھا۔ اس نہایت کامیاب اور طویل دور میں آپؓ نے اپنے خطبات جمعہ کے ذریعہ جماعت کی تعلیم و تربیت میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ سیاسی، سماجی اور مذہبی افقوں پر نمودار ہونےوالے ہر معاملے پر بروقت اور درست رہنمائی عطافرمائی۔ الغرض یہ خطبات جمعہ جماعت احمدیہ کا ایک بہت ہی قیمتی خزانہ اور سرمایہ ہیں۔ جسے فاؤنڈیشن نے یکجا کرکے کتابی شکل دی ہے۔

جلد 1
خطباتِ عیدالفطر 
جلد 2
خطباتِ عیدالاضحیٰ 
جلد 3
خطباتِ نکاح 
جلد 4
خطبات جمعہ ۱۹۱۰ ء تا ۱۹۱۵ء 
جلد 5
خطبات جمعہ ۱۹۱۶ء تا ۱۹۱۷ء 
جلد 6
خطبات جمعہ ۱۹۱۸ء تا ۱۹۲۰ء 
جلد 7
خطبات جمعہ ۱۹۲۰ء تا ۱۹۲۲ء 
جلد 8
خطبات جمعہ ۱۹۲۳ء تا ۱۹۲۴ء 
جلد 9
خطبات جمعہ ۱۹۲۵ء 
جلد 10
خطبات جمعہ ۱۹۲۶ء 
جلد 11
خطبات جمعہ ۱۹۲۷ء تا ۱۹۲۸ء 
جلد 12
خطبات جمعہ ۱۹۲۹ء تا ۱۹۳۰ء 
جلد 13
خطبات جمعہ ۱۹۳۱ء تا ۱۹۳۲ء 
جلد 14
خطبات جمعہ ۱۹۳۳ء 
جلد 15
خطبات جمعہ ۱۹۳۴ء 
جلد 16
خطبات جمعہ ۱۹۳۵ء 
جلد 17
خطبات جمعہ ۱۹۳۶ء 
جلد 18
خطبات جمعہ ۱۹۳۷ء 
جلد 19
خطبات جمعہ ۱۹۳۸ء 
جلد 20
خطبات جمعہ ۱۹۳۹ء 
جلد 21
خطبات جمعہ ۱۹۴۰ء 
جلد 22
خطبات جمعہ ۱۹۴۱ء 
جلد 23
خطبات جمعہ ۱۹۴۲ء 
جلد 24
خطبات جمعہ ۱۹۴۳ء 
جلد 25
خطبات جمعہ ۱۹۴۴ء 
جلد 26
خطبات جمعہ ۱۹۴۵ء 
جلد 27
خطبات جمعہ ۱۹۴۶ء 
جلد 28
خطبات جمعہ ۱۹۴۷ء 
جلد 29
خطبات جمعہ ۱۹۴۸ء 
جلد 30
خطبات جمعہ ۱۹۴۹ء 
جلد 31
خطبات جمعہ ۱۹۵۰ء 
جلد 32
خطبات جمعہ ۱۹۵۱ء 
جلد 33
خطبات جمعہ ۱۹۵۲ء 
جلد 34
خطبات جمعہ ۱۹۵۳ء 
جلد 35
خطبات جمعہ ۱۹۵۴ء 
جلد 36
خطبات جمعہ ۱۹۵۵ء 
جلد 37
خطبات جمعہ ۱۹۵۶ء 
جلد 38
خطبات جمعہ ۱۹۵۷ء 
جلد 39
خطبات جمعہ ۱۹۵۸ء تا ۱۹۵۹ء