جلد 22

خطبات جمعہ ۱۹۴۱ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

3-Jan .. جلسہ سالانہ کے اختتام پر اظہار تشکر، وعدہ جات تحریک جدید بھجوانے اور غیر مبائعین کوتبلیغ کی تحریک
24-Jan .. روحانی جماعتوں کی غیر معمولی ترقی بے سر و سامانی کی حالت میں ہی ہوتی ہے
31-Jan .. روحانیت میں ترقی حاصل کرنے کا طریق
7-Feb .. بعض حکّام کے افسوسناک رویہ پر صبر اور دعاؤں سے کام لو
14-Feb .. ان باتوں کی طرف توجہ کرو جن کے نتیجہ میں روحانی یا مادی فوائد حاصل ہو سکیں
21-Feb .. ایک عدالتی بیان کے متعلق غیر مبائعین کا اعتراض اور اس کا جواب
28-Feb .. روحانیت کی ترقی کے لئے اخلاقِ فاضلہ کا حصول نہایت ضروری ہے
7-Mar .. حقیقی کامیابی رسول کریم ﷺ کی کامل اطاعت اور فرمانبرداری میں ہے
14-Mar .. نیک وہی ہیں جو عُسر اور یُسر دونوں حالتوں میں خدا تعالیٰ کے منشاء کو پورا کرنے کی کوشش کریں
21-Mar .. دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ جنگ کے بد اثرات سے اسلام اور احمدیت کو محفوظ رکھے
28-Mar .. بعض شکایات اور ان کے جوابات
4-Apr .. حکومتِ برطانیہ کی کامیابی کے لئے دعا کی تحریک
11-Apr .. یہ دن بہت گھبراہٹ اور خطرہ کے ہیں دعائیں کرو، دعائیں کرو اور دعائیں کرو
18-Apr .. دعائیں کرو کہ خدا تعالیٰ آنے والی ہولناک تباہی سے دنیا کو بچا لے
23-May .. موجودہ نازک حالات میں ایک پرانی تحریر کے ذریعہ فتنہ پیدا کرنے کی کوشش
30-May .. غیر مبائعین کا ایک منصوبہ
6-Jun .. حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نبوت کے متعلق اللہ تعالیٰ، آنحضرت ﷺ، حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خود مولوی محمد علی صاحب کی شہادت 
20-Jun .. چندہ تحریک جدید جلد ادا کرنے کی کوشش کی جائے
27-Jun .. جھوٹے مدّعیانِ نبوت اور مدّعیانِ الوہیت کی حالت
4-Jul .. غیر مبائعین اور مسئلہ کفر و اسلام
11-Jul .. اپنے اندر غیرت پیدا کرو مگر بے رحم نہ بنو اور اپنے اندر رحم پیدا کرو مگر بے غیرت نہ بنو
18-Jul .. مولوی محمد علی صاحب کی تعلّی کا جواب
25-Jul .. احمدی طالب علموں سے خطاب
1-Aug .. جماعت احمدیہ کے لئے مشکلات کے ایام
8-Aug .. دل کا اطمینان کر کے سچائی کو قبول کرو اور قبول کرنے کے بعد استقلال سے کام لو
22-Aug .. حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سچے عاشقوں کی والہانہ محبت اور اس کے ایمان افزا ءنظارے
12-Sep .. ڈلہوزی میں حضرت خلیفة المسیح کی کوٹھی پر پولیس کی خلافِ قانون حرکات
19-Sep .. رمضان کے بابرکت مہینہ کے فیوض سے فائدہ حاصل کریں
26-Sep .. خدا تعالیٰ کے ہر قانون کو رحمت سمجھو اور اس سے بچنے کی کوشش نہ کرو
24-Oct .. خوب دعائیں کرو کہ ہم بحیثیت جماعت خدا تعالیٰ سے اور ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے
31-Oct .. ہر کام خدا تعالیٰ کے مقرر کردہ قانون کے ماتحت اچھا یا بُرا بنتا ہے
7-Nov .. اڑھائی ہزار سال کی پیشگوئیاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں پوری ہو رہی ہیں 
14-Nov .. جہادِ اکبر کو کسی وقت بھی فراموش نہیں کرنا چاہئے
21-Nov .. مستقل اور دائمی ترقی حاصل کرنے کا گُر
28-Nov .. خدا تعالیٰ نے فیصلہ کیا ہے کہ احمدیت کے ذریعہ رسول کریم ﷺ کی حکومت دنیا میں پھر قائم کرے
5-Dec .. ۔۱۔ تحریک جدید اور جلسہ سالانہ کی بابت ہدایات 2۔ مولوی محمد علی صاحب کی کُھلی چِٹھی کا جواب 
12-Dec .. ۔(۱)موجودہ نازک ایام میں خصوصیت سے دعائیں کرو! (2) جماعت احمدیہ قادیان پر مولوی محمد علی صاحب کا بہت بڑا اتّہام اور بُہتان 
19-Dec .. جلسہ سالانہ پر باہر سے آنے والے اور قادیان میں رہنے والے بہت دعائیں کریں
26-Dec .. جلسہ سالانہ پر آنے والے احباب کو ضروری ہدایات