جلد 34

خطبات جمعہ ۱۹۵۳ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 34 .. خطبات محمود جلد 34 مکمل
(2-Jan) نئے سال کے متعلق اہم ہدایات
(9-Jan) نئے سال میں نئے ارادے، نئی کوشش اور نئی تدبیروں کے ساتھ اپنے پروگرام پر عمل کرو
(16-Jan) وقت کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کو سمجھو اور سُستیوں کو چھوڑ کر اپنی ذمہ واری کو محسوس کرو
(23-Jan) موجودہ وقت میں تحریک جدید میں شامل ہوکر زیادہ سے زیادہ خدمت دین کرو تاخداتعالیٰ کے سامنے بھی سُرخرو ہوجاؤ اور آئندہ نسلیں بھی تمہارا نام عزت سے لیں
(30-Jan) روزے انسان کوعبادات میں بڑھانے، غلطیوں سے بچانے، مشکلات پرقابو پانے اور خداتعالیٰ کے فضل کو حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں
(6-Feb) سچائی کو اختیار کرو کہ اس کے نتیجہ میں تمہیں دوسری بہت سی نیکیوں کی بھی توفیق مل جائے گی
(13-Feb) جماعتیں مشورہ کر کے بتائیں کہ انہیں کیا کیا خطرات پیش آسکتے اور ان کا کیا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یقین رکھیںبِالآخر تم ہی کامیاب ہو گے 
(20-Feb) جو شخص فساد، دنگا اور لڑائی کی تلقین کرتا ہے اس میں یہ جرأت بھی ہونی چاہیے کہ وہ اس کا اقرار کرے
(27-Feb) درس القرآن کی اہمیت۔ نوجوانوں کے اندر قرآن کریم سے دلچسپی اور لگاؤ پیدا کرنے کے لیے روزانہ ایک رکوع کا درس ہونا چاہیئے۔
(6-Mar) اگر ہمیں اقلیت قرار دے دیا جائے تو خداتعالیٰ اکثریت کے دل کھول دے گا اور وہ احمدی ہوجائیں گے اور اس طرح اقلیت اکثریت میں تبدیل ہوجائے گی
(20-Mar) تمہارا سب سے بڑا عزیز اور دوست خداتعالیٰ ہے ۔ اس لیے تم اسی کے سامنے جھکو اور اسی سے مدد طلب کرو
(3-Apr) اگر انسان اپنے ہر کام کے شروع میں سوچ سمجھ کر بِسْمِ اللّٰہ پڑھے تو اُس کے دل میں خداتعالیٰ کی محبت پیدا ہوگی اور غیر معمولی علوم حاصل ہوں گے
(24-Apr) بِسْمِ اللّٰہ ہر برکت کی کلید ہے اور اس سے فائدہ اٹھانا ہر مومن کا فرض ہے
(1-May) بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر مومن اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ ہرکام کا آغاز اور انجام اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے
(8-May) بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سے مومن پر خدا تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں کا انکشاف ہوتا ہے 
(22-May) رمضان کے مبارک ایام سے فائدہ اٹھاؤ اور خداتعالیٰ کے آگے گریہ و زاری کرو تا اس کی مدد اور نصرت تمہیں حاصل ہو
(29-May) اللہ تعالیٰ نے جو عبادتیں مقرر فرمائی ہیںاُن کے بغیر انسان کی روحانی زندگی کبھی قائم نہیں رہ سکتی 
(5-Jun) اپنے اعمال سے دنیا پر واضح کردو کہ تم دوسروں سے زیادہ اسلام کی تعلیم پر عمل کرنے اور اعلیٰ اخلاق ظاہر کرنے والے ہو
(12-Jun) تم اپنے اور اپنے ہمسائیوں، دوستوں اور اولادوں کے اندر غور کرنے کی عادت پیدا کرو۔ قومی ترقی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے۔
(19-Jun) اگر تم اپنے اُن اعمال کو درست کرلو جودوسروں کو نظر آتے ہیں توتمہارے باطنی اعمال آپ ہی آپ درست ہوجائیںگے
(26-Jun) مذہب کی اصل غرض اعمال کی اصلاح ہے اور یہ اصلاح کوشش اور محنت کے بغیر کبھی نہیں ہوسکتی
(3-Jul) جس کام کے کرنے کا خداتعالیٰ ارادہ کرچکا ہو اُس کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی
(10-Jul) بیرونی ممالک میںمساجد کی تعمیر اسلام کی تبلیغ کا ایک نہایت مؤثر اور کامیاب ذریعہ ہے
(17-Jul) جو شخص اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسولوں پر سنجیدگی سے ایمان نہیں لاتا اُس کے سارے کام بے حقیقت ہو جاتے ہیں
(24-Jul) اپنے نمونہ اور عمل کو ایسا پاکیزہ بناؤ کہ تم اپنی ذات میں مجسم تبلیغ بن جاؤ۔
(31-Jul) خدائی جماعتوں میں شامل ہونے والوں کو ہروقت اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہنا چاہیے۔ 
(7-Aug) موجودہ ایام میں تمہیں خصوصیت کے ساتھ سلسلہ کی حفاظت اور عظمت کے لیے دعائیں کرنی چاہییں
(14-Aug) جب قرآن کریم کہتا ہے کہ حزب اللہ غالب ہوگاتو ہم کس طرح اس کے خلاف کہہ سکتے ہیں 
(21-Aug) جمعہ اور عیدین کی نمازیںقُربِ الٰہی حاصل کرنے کے علاوہ قومی مشکلات کو جاننے اورانہیں دُور کرنے کا بھی ایک اعلیٰ ذریعہ ہیں 
(28-Aug) اپنی نمازوں کو اِس طرح سنوار کر ادا کرو کہ خداتعالیٰ کی طرف سے تمہاری تائید میں نشان ظاہر ہونے لگیں
(18-Sep) حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانے کے بعد یہ ضروری ہے کہ آپ تقویٰ ، دیانت داری اوردوسرے اخلاق میں دوسروں کے لیے نمونہ بنیں
(25-Sep) قرآن کریم کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا ہی اسلام ہے جماعتیں اس بات کا انتظام کریں کہ ہراحمدی قرآن مجید کا ترجمہ سیکھے اور اس پر عمل کرے 
(2-Oct) اگر تم قرآن کریم پڑھ کر اس سے فائدہ اٹھاتے ہو تو تم سے بڑھ کر خوش قسمت اَور کوئی نہیں 
(9-Oct) دنیا کی اصلاح اوراسلام کی تعلیم کو پھر سے رائج کرنے کا کام اللہ تعالیٰ نے تمہارے سپرد کیا ہے 
(16-Oct) ہمارے ملک میں بعض ایسے فنون ہیں کہ اگر انہیں اب بھی استعمال میں لایا جائے تو ہمارا ملک ترقی کرسکتا ہے
(23-Oct) ان ذرائع کو اختیار کرنے کی کوشش کروجن سے اللہ تعالیٰ کی اور بنی نوع اِنسان کی محبت حاصل ہوتی ہے
(30-Oct) ربوہ وہ مقام ہے جہاں پرتم محض خداتعالیٰ کی خاطر ہجرت کرکے آبادہوئے ہو
(13-Nov) دنیا میں وہی قومیں ترقی کیا کرتی ہیں جوباتوں سے زیادہ کام کی طرف توجہ دیتی ہیں۔ دوسروں کو نصیحت کرنے سے پہلے خودعمل کرکے دکھلاؤ
(20-Nov) ایمان اور تہذیب درحقیقت دونوں لازم وملزوم ہیں۔ مومن ہمیشہ مہذب ہوتا ہے وہ ہر کام کو مقررہ طریق اور مقررہ قانون کے مطابق سرانجام دیتا ہے
(27-Nov) تم خوشی اور بشاشت سے آگے بڑھو او ر تحریک جدید کے چندہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو تا دنیا میں اشاعتِ اسلام ہوسکے
(4-Dec) جماعت کے ہر فرد کو یہ محسوس کرنا چاہیے کہ اس کی زندگی کے تمام کاموں میںسے سب سے اہم کام تبلیغ و اشاعتِ اسلام ہے
(11-Dec) جلسہ سالانہ پر احباب کثرت کے ساتھ آئیں اور یہاں آکر اپنا سارا وقت دین کے لیے خرچ کریں 
(18-Dec) ہمیشہ دوسروں کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے رہو یہی وہ چیزیں ہیں جن سے آپس میں محبت قائم ہوتی ہے
(25-Dec) جلسہ سالانہ کے سلسلہ میں بعض ضروری اور اہم ہدایات