جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’حقیقت میں تو ہم احمدی ہونے کا حق اس وقت ادا کرسکیں گے جب ہم اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہوئے ان سے روحانی حظّ اٹھانے والے ہونگے‘‘ ( حضرت خلیفة المسیح الخامس،خطبہ جمعہ ۲۰؍جنوری ۲۰۱۷ء)
ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ
اس مختصر کتابچہ میں عام اور آسان فہم انداز میں شہید مرحوم کے حالات و واقعات بتائے گئے ہیں جن کا مطالعہ ازدیاد ایمان کا باعث ہے۔ موجودہ ٹائپ شدہ ایڈیشن خلافت احمدیہ کی صدسالہ جوبلی کے موقع پر شائع کیا گیا۔