کلام محمود

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ ایک فصیح البیان مقرر، ایک منجھے ہوئے لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک قادر الکلام شاعر بھی تھے، زیر نظر مجموعہ کلام میں آپ کی دو سو سے زیادہ نظموں کے علاوہ قطعات، الہامی مصرعوں وغیرہ کو جمع کردیا گیا ہے۔ اور اس قیمتی مجموعہ میں ہر منظوم کلام کے نیچے ایک اس کا ماخذ و حوالہ بھی درج ہے نیز اس مجموعہ کلام کے مضامین کی وسعت اور گہرائی آپ کے دیگر لٹریچر کی طرح بہت ہی متنوع اورجذب وکیفیات سے  پُر اور گہرا اثر لئے ہوئے ہے۔


اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

کلام محمود مع فرہنگ
 
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔