حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد (١٨٨٩ء ۔ ١٩٦٥ء) دورِ خلافت (١٩١٤ء ۔ ١٩٦٥ء)

پیشگوئی مصلح موعو: ’’اس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا۔ وہ صاحبِ شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا۔ وہ دُنیا میں آئے گا اور اپنے مسیحی نفس اور رُوح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کریگا۔ وہ کلمۃُ اللہ ہے کیونکہ خُدا کی رحمت و غیوری نے اسے کلمۂ تمجید سے بھیجا ہے۔ وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا اور دِل کا حلیم اور علومِ ظاہری و باطنی سے پُر کیا جائیگا۔ اور وہ تین کو چار کرنے والا ہوگا (اسکے معنی سمجھ میں نہیں آئے) دو شنبہ ہے مبارک دو شنبہ۔ فرزند دلبند گرامی ارجمند مَظْھَرُ الْاَوَّلِ وَ الْاٰخِرِ۔ مَظْھَرُ الْحَقِّ وَالْعَلَآءِ کَاَنَّ اللّٰہَ نَزَلَ مِنَ السَّمَآءِ۔ جس کا نزول بہت مبارک اور جلالِ الٰہی کے ظہور کا موجب ہوگا۔ نُور آتا ہے نُور۔ جس کو خدا نے اپنی رضامندی کے عطر سے ممسوح کیا۔ ہم اس میں اپنی رُوح ڈالیں گے اور خُدا کا سایہ اس کے سر پر ہوگا۔ وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی۔ تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اُٹھایا جائے گا۔ وَکَانَ اَمْرًا مَّقْضِیًّا۔‘‘ (اشتہار ۲۰ ؍فروری ۱۸۸۶ء)

کتب سیرت و سوانح

سوانح فضل عمر
سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد المصلح الموعود ؓ کے سوانح حیات 
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
المبشرات
حضرت امام جماعت احمدیہ کے پورے ہونے والے کشوف و الہامات کا ایمان افروز مجموعہ  
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت
حضرت مصلح موعود ؓ
 
صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ
یادِ محمود ؓ
 
حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ

خطبات جمعہ

  • "علومِ ظاہری و باطنی سے پُر": حضرت مصلح موعودؓ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (19؍ فروری 2021ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود کی اہمیت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (21؍ فروری 2020ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود اور مختصر سیرت و سوانح فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (22؍ فروری 2019ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (23؍ فروری 2018ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود کی صداقت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (17؍ فروری 2017ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود اور حضرت مصلح موعودؓ کے خطبات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (19؍ فروری 2016ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود کے بارہ میں حضرت مصلح موعودؓ کے ارشادات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (20؍ فروری 2015ء)
  • مذاہب کانفرنس لندن میں حضرت مصلح موعودؓ کی شرکت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (28؍ فروری 2014ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود، حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے عظیم الشان کارناموں کا مختصر تذکرہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (21؍ فروری 2014ء)
  • صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں رؤیا فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ فروری 2013ء)
  • حضرت مصلح موعودؓ ایک اولوالعزم لیڈر فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (17؍ فروری 2012ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (18؍ فروری 2011ء)
  • پیشگوئی مصلح موعود اسلام اور آنحضرتﷺ کی سچائی کا نشان فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (20؍ فروری 2009ء)
  • مضامین