جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’کوئی نیکی اس وقت تک نیکی نہیں رہتی جب تک خدا تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے ساتھ انسان چمٹا رہنے کی کوشش نہ کرے‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس، خطبہ جمعہ ۱۰؍اپریل ۲۰۱۵ء)
’مجموعہ آمین‘ سیدنا حضرت میرزا بشیرالدین محمود احمدؓ، حضرت مرزا بشیر احمدؓ، حضرت مرزا شریف احمدؓ اور حضرت نواب مبارکہ بیگمؓ کی ختم قرآن شریف کی مبارک تقاریب کے موقع پر جو دو دعائیہ نظمیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے لکھیں ان کا مجموعہ ہے۔