جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’نماز کی یہ صفت ہے کہ انسان کو گناہ اور بدکاری سے ہٹادیتی ہے سو تم ویسی نماز کی تلاش کرو۔ نماز نعمتوں کی جان ہے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۱۰۳)
روحانی خزائن جلد 20 تذکرة الشہادتین، سیرت الاَبدال، لیکچر لاہور، اسلام (لیکچر سیالکوٹ)، لیکچر لدھیانہ، الوصیت، چشمۂ مسیحی، تجلّیاتِ الٰہیہ، قادیان کے آریہ اور ہم، احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے؟