جلد 27

خطبات جمعہ ۱۹۴۶ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 27 .. خطبات محمود جلد 27 مکمل
25-Jan .. تبلیغی جہاد میں شامل ہونے والے واقفینِ زندگی اپنے ناموں سے اطلاع دیں
1-Feb .. عرش کا مالک خدا تم سے دین کے لئے قربانی طلب کرتا ہے
8-Feb .. قادیان کے الیکشن میں مردوں نے عورتوں کے مقابلہ میں آدھا کام بھی نہیں کیا
15-Feb .. خداتعالیٰ کے حضور دعائیں اور التجائیں کی جائیں کہ ہماری کاغذی ناؤ کو پار لگادے
22-Feb .. چندہ تحریک ِ جدید میں حصہ لے کر عظیم الشان ذمہ داری کے کام کے لئے بہت بڑے اخراجات کی ضرورت پوری کی جائے
1-Mar .. ہمیں جہادِ صغیر سے ہٹ کر جہادِ کبیر کی طرف توجہ کرنی چاہئے
8-Mar .. اسمبلی کے الیکشن کے متعلق چند اہم امور
15-Mar .. جماعتی اخبارات و رسائل کی خریداری اور تبلیغ کے متعلق ہدایات
22-Mar .. سندھ کو اللہ تعالیٰ نے سلسلہ کی جائیدادوں کے لئے منتخب کیا ہے۔ محنت اور قربانی سے سلسلہ کی آمد کو بڑھانا چاہئے
29-Mar .. یاد رکھو جھوٹ ایک کیڑا ہے جو قوم کے برگ و بار کو کھاجاتا ہے اور اسے بڑھنے نہیں دیتا
5-Apr .. تعلیم الاسلام کالج کے لئے دو لاکھ روپے کی اپیل
12-Apr .. احمدیت کی اشاعت کے لئے اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو وقف کرنا رضاءِ الٰہی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
19-Apr .. رسول کریم ﷺ کی صداقت کی ایک زبردست دلیل
26-Apr .. ہمیں اپنے آدمی قربانی کے تنور میں پتوں کی طرح جھونکنے پڑیں گے
3-May .. ساری دنیا کے کناروں سے آواز آرہی ہے آدمی، آدمی، آدمی بھیجو
10-May .. احمدی زمیندار پہلے کی نسبت غرباء کے لئے زیادہ غلہ جمع کریں
17-May .. ہندوستان میں تغیرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے اندر تبدیلی پیدا کی جائے
24-May .. مسلمانوں کی چار نہایت اہم غلطیاں جو اُن کے سیاسی حقوق و مفادات کے لئے مہلک ثابت ہورہی ہیں
31-May .. احباب اپنی قربانیوں کا جائزہ لیں اور دین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئے اپنے چندوں میں اضافہ کریں
7-Jun .. انتخابات کی فہرستوں کی تیاری کے ضمن میں نہایت ضروری ہدایت
14-Jun .. کیا تم آنے والی جنگ کے لئے تیاری کررہے ہو؟
21-Jun .. ذرا ذرا سی بات پر خلع اور طلاق تک نوبت پہنچادینا نہایت بھیانک اور ناپسندیدہ طریق ہے
28-Jun .. جماعت احمدیہ کان اور آنکھیں کھول کر گردوپیش کے حالات کا جائزہ لیتی رہے اور ہر قوم کی کاروائیوں کی اطلاع مرکز میں دے
5-Jul .. جماعت احمدیہ کی اپنی زہنیت ملّی رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہئے
19-Jul .. پنشن یافتہ احباب اپنے آپ کو خدمتِ دین کے لئے پیش کریں۔ تبلیغ کے کام کو جاری رکھنے کے لئے تحریک جدید کے دفتر دوم کو پوری طرح مضبوط کرنا لازمی ہے
26-Jul .. ہماری جماعت پر قریب کے زمانہ میں ایک نیا دور آنے والا ہے
2-Aug .. کامیابی کی جڑ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول کی عزت دنیا میں قائم کی جائے
9-Aug .. جماعت احمدیہ کی ترقی کے دن قریب سے قریب تر آرہے ہیں
16-Aug .. جب تک مسلمان تبلیغ کی طرف توجہ نہیں کرتے وہ دوسروں پرغلبہ نہیں پاسکتے
23-Aug .. دعا کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے کہ میری کیا کیا ضرورتیں ہیں
30-Aug .. مسلمانوں کی ہستی نہایت ہی خطرہ میں ہے
6-Sep .. وقت آگیا ہے کہ جماعت تبلیغ کے لئے وفد در وفد نکلے
13-Sep .. بظاہر آنے والے دن ہماری جماعت کے لئے زیادہ خطرناک اور زیادہ قربانیوں کا مطالبہ کرنے والے ہوں گے
20-Sep .. جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں فنا ہوتا ہے وہی زندگی پاتا ہے
27-Sep .. جماعت احمدیہ اپنی ذمہ داریاں سمجھے اور اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرے
4-Oct .. ہماری جماعت کا فرض ہے کہ ہر قوم اور ہر مذہب کو مخاطب کرے
11-Oct .. ہمار ے پاس دنیا کو بچانے کا صرف ایک ہے ذریعہ ہے اور وہ دعا ہے
18-Oct- .. ۔۱۔ جاوا کے ایک مخلص احمدی کی مخلصی کے لئے دعا کی جائے۔ ۲۔ جماعت احمدیہ زیادہ سے زیادہ اپنے لڑکے قادیان بھیج کر تعلیم دلائے ۳۔ دہلی کا سفر اور اس کی غرض
25-Oct .. اپنی زندگی سادہ بناؤ، خلیفۂ وقت کے حکم پر ہر احمدی کو اپنی جان قربان کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے
1-Nov .. اپنے اندر ایمان اور جوش پیدا کرو
8-Nov .. مسلمانوں کو فتنہ و فساد سے بچنا چاہئے
15-Nov .. دعوت اِلی اللہ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کے بتائے ہوئے طریقوں کو استعمال کرو
22-Nov .. دو رؤیا جو واقعات نے سچے ثابت کردیے
6-Dec .. مصیبت زدگانِ بہار کی امداد کے لئے احمدی ڈاکٹر اپنے آپ کو پیش کریں
13-Dec .. ہمارے نوجوان تحریک جدید کی اہمیت کو سمجھیں
20-Dec .. جماعت روپے سے نہیں بلکہ ایمان سے زندہ رہتی ہے
27-Dec .. کامیابی کی کنجی