خطبات جمعہ 1998ء

  • 2؍ جنوری 1998ء۔ وقت جدید کو آئندہ نسلوں کو سنبھالنے کے لیے استعمال کریں۔ وقف جدید کے تینتالیسویں (43) سال کا اعلان
  • 9؍ جنوری 1998ء۔ جھوٹ کے خلاف جنگ ایک عظیم جہاد ہے، مباہلہ کا بیان اور رمضان کے فضائل
  • 16؍ جنوری 1998ء۔ اگر روزہ میں نمازیں سنور جائیں تو روزہ نماز کا معراج اور نمازیں روزہ کا معراج بن جاتی ہے
  • 23؍ جنوری 1998ء۔ جمعۃ الوداع اور جمعۃ الاستقبال میں فرق، آخری عشرہ کی اہم عبادات اور لیلۃ القدر کا ذکر
  • 30؍ جنوری 1998ء۔ جب بھی تمہیں خدا کے ذکر کی خاطر بلایا جائے تو سب چیزیں چھوڑ دیا کرو اور اس آواز پر لبیک کہا کرو
  • 6؍ فروری 1998ء۔ شیطان کے دھوکے سے بچنے کے طریق، ہر ایک بات کہنے سے پہلے سوچ لو کہ اس کا نتیجہ کیا ہو گا
  • 13؍ فروری 1998ء۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں جتھا بازی کرنے والوں کو تنبیہہ اور نصائح
  • 20؍ فروری 1998ء۔ معرفت اور پاک تبدیلی پیدا کرنے کے حوالے سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات و نصائح
  • 27؍ فروری 1998ء۔ جماعت کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے تصور کے مطابق ڈھلنے کی تلقین
  • 6؍ مارچ 1998ء۔ معرفت کی باتیں نفسانی جوشوں کے تابع ممکن نہیں، حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں جماعت کو نصائح
  • 13؍ مارچ 1998ء۔ معرفت کے حصول کے لئے نفس کو صاف کرو، حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں جماعت کو نصائح
  • 20؍ مارچ 1998ء۔ نیکی میں ترقی کے حصول کے لئے ہمیشہ خدا تعالیٰ کی طرف قدم بڑھاتے رہنا چاہئے
  • 27؍ مارچ 1998ء۔ آپ لوگ اپنےمشورہ کی طاقت کو بڑھائیں، نمائندگانِ مجلس شوریٰ کے لئے ضروری ہے کہ وہ نمونہ بنیں
  • 3؍ اپریل 1998ء۔ اپنے دلوں میں انکسار، صفائی اور اخلاص پیدا کرو، حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں نصائح
  • 10؍ اپریل 1998ء۔ دلوں کے مخفی خیالات، عادات اور جذبات کا محاسبہ کرو، حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں نصائح
  • 17؍ اپریل 1998ء۔ کوئی قوم اور جماعت تیار نہیں ہو سکتی جب تک اس میں اپنے امام کی اطاعت، اِتّباع، اخلاص اور وفا کا مادہ نہ ہو
  • 24؍ اپریل 1998ء۔ مومنوں کو چاہئے کہ لغو مذاق کی مجالس کو بھی پسند نہ کریں، خدا کی خاطر بعض لوگوں سے تعلق کاٹیں
  • یکم مئی 1998ء۔ نیک کی صحبت اپنے اندر ایک غلبہ رکھتی ہے، ذکر الٰہی کی مجالس کی طرف رجوع کریں
  • 8؍ مئی 1998ء۔ صادق کے لئے خدا تقدیر کو حرکت دیتا ہے اور وہ انسانی تدبیروں پر غالب آجایا کرتی ہے
  • 15؍ مئی 1998ء۔ اللہ تعالیٰ اپنے تازہ نشان دکھاتا رہتا ہے اس کے باوجود آپ کے قدم ڈگمگائیں تو بہت بڑی محرومی ہوگی
  • 22؍ مئی 1998ء۔ جو لوگ خدا کی خاطر تنگی میں خرچ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کبھی ان کا ہاتھ تنگ نہیں رہنے دیتا
  • 29؍ مئی 1998ء۔ برصغیر پاک و ہند میں رونما ہونے والے واقعات کا حل صرف مقبول دعاؤں میں پوشیدہ ہے
  • 5؍ جون 1998ء۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں وَیفعلون ما یؤمرون کی تشریح
  • 12؍ جون 1998ء۔ پاکستان کی تاریخ ہو یا ایٹمی توانائی کی تاریخ اس میں اوّلین کردار جماعت احمدیہ نے ادا کیا
  • 19؍ جون 1998ء۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں قرآن کریم میں موجود احکامات و نواہی کی تفصیل
  • 26؍ جون 1998ء۔ خدا کی راہ میں تقوٰی شعار خرچ کرنے والے چاہئیں،محبت کے نتیجہ میں خرچ کرنے سے خرچ کا سلیقہ آئے گا
  • 3؍ جولائی 1998ء۔ اپنے بچوں سے عزت سے پیش آؤ اور اچھی تربیت کرو، اولاد کے واسطے صرف یہ خواہش ہو کہ دین کی خادم ہو
  • 10؍ جولائی 1998ء۔ خدا تعالیٰ بندے کے حسن ظن کے مطابق سلوک کرتا ہے، ہمیشہ خدا تعالیٰ کا فضل بچاتا ہے نہ کہ انسان کے اعمال
  • 17؍ جولائی 1998ء۔ ریا کاری اور بخل سے بچیں خدا کی راہ میں خرچ کریں، صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی اِنفاق فِی سَبِیلِ اللّٰہ کی مثالیں
  • 24؍ جولائی 1998ء۔ میزبانی اور مہمانی ابراہیمی سنت ہے، جلسہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو اہم نصائح
  • 31؍ جولائی 1998ء۔ سختی سے پیش آنا یا سختی کی تعلیم دینا اسلام کے منافی ہے، اشاعت دین حضورﷺ کی نصائح پر کار بند رہنے پر مبنی ہے
  • 7؍ اگست 1998ء۔ انتظامی امور میں اصلاح و بہتری کی غرض سے ایک سرخ کتاب رکھنے کی بابت تفصیلی تاکیدی ہدایت
  • 14؍ اگست 1998ء۔ سیدھی بات سے اصلاحِ اعمال کا بہت گہرا تعلق ہے، قول سدید نہیں ہوگا تو اصلاح نہیں ہوگی
  • 21؍ اگست 1998ء۔ ایثار کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ آپ کو غیر قوموں کے دلوں میں گھر کرنے کی توفیق بخشے گا
  • 28؍ اگست 1998ء۔ جو شخص امانت کا لحاظ نہیں رکھتا اس کا کوئی ایمان نہیں اور جو عہد کا پاس نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں
  • 4؍ ستمبر 1998ء۔ امانت کا مضمون بہت ہی اہم ہے سچے مومن وہ ہیں جو ہمہ وقت اپنی امانتوں اور عہدوں پر نگاہ رکھتے ہیں
  • 11؍ ستمبر 1998ء۔ جو اللہ اور رسول کی امانت کا حق ادا نہیں کرتے وہ آپس میں بھی ایک دوسرے کی امانت کا کبھی حق ادا نہیں کر سکتے
  • 18؍ ستمبر 1998ء۔ مومن اپنی امانتوں اور عہدوں کی پڑتال کے ساتھ ساتھ تقویٰ کی دور بین سے اس کیفیت کو دیکھتے رہتے ہیں
  • 25؍ ستمبر 1998ء۔ وہ مومن نجات پا گئے جو اپنی نماز اور یاد الہٰی میں خشوع اور فروتنی اختیار کرتے ہیں
  • 2؍ اکتوبر 1998ء۔ خدا کی راہ میں قربانیاں پیش کئے بغیر یہ سلسلہ قائم نہیں رہ سکتا، آنحضرتﷺ اور صحابہؓ کی عظیم الشان قربانیوں کا تذکرہ
  • 9؍ اکتوبر 1998ء۔ مومن کا نماز میں خشوع اختیار کرنا فوزِ مَرام کیلئے پہلی حرکت ہے، خدا کی خشیت سے رونے والا شخص جہنم میں داخل نہیں ہو سکتا
  • 16؍ اکتوبر 1998ء۔ سچی روح کے ساتھ خدا کے حضور عرق ندامت کا گرایا ہوا ایک قطرہ رحمتوں کی موسلا دھار بارشوں میں بدل جاتا ہے
  • 23؍ اکتوبر 1998ء۔ محض خشوع و خضوع نیک بندوں کی مخصوص علامت نہیں، قرآن و حدیث سے حیا کے مضمون کی تفاصیل کا بیان
  • 30؍ اکتوبر 1998ء۔ حیا تمام نیکیوں کی جان اور تمام بد اخلاقیوں کی دشمن ہے، مسجد مبارک دی ہیگ (ہالینڈ) کی توسیع اور مسجد فرانس کا ذکر
  • 6؍ نومبر 1998ء۔ ہر کمزور بھائی کو چندے سے باخبر کرو اور انہیں شامل کرو، تحریک جدید کے 65ویں سال کے آغاز کا اعلان
  • 13؍ نومبر 1998ء۔ قربت الہٰی آنحضرتﷺ کی پیروی سے وابستہ ہے، عادت اللہ ہے جو کچھ بننے کی آرزو کرتے ہیں وہ محروم رہتے ہیں اور جو چھپنا چاہتے ہیں انہیں باہر نکال کر سب کچھ بنا دیتا ہے
  • 20؍ نومبر 1998ء۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰة السلام کے اقتباسات کی روشنی میں تبتّل الی اللہ کا بیان
  • 27؍ نومبر 1998ء۔ تبتّل الی اللہ سے مراد کارخانہٴ قدرت سے مستغنی ہونا نہیں ہے
  • 4؍ دسمبر 1998ء۔ عبادت کی جان تقویٰ میں ہے، تقویٰ کے بغیر عبادت نہیں ہو سکتی، قناعت کے مضمون کو سمجھتے ہوئے شکر ادا کرنے کی کوشش کریں
  • 11؍ دسمبر 1998ء۔ شکر کے متعلق احادیث اور ہندوستان کے نو مبائعین کا طرزِ عمل، جلسہ سالانہ قادیان کے کامیاب انعقاد پر خدا تعالیٰ کا شکر
  • 18؍ دسمبر 1998ء۔ اصل شکر تقویٰ ہے، ہمیشہ تقویٰ کی راہیں اختیار کریں اللہ تعالیٰ آپ کی سرحدوں کی حفاظت فرمائے گا
  • 25؍ دسمبر 1998ء۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے مسائل کا بیان
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور