خطبات جمعہ 2026ء

  • 2؍ جنوری 2026ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کے تعلق باللہ کے واقعات
  • 9؍ جنوری 2026ء۔ انفاق فی سبیل اللہ، ایمان افروز واقعات اور وقف جدید كے نئے سال کا اعلان
  • 16؍ جنوری 2026ء۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا بے مثال عشق الٰہی
  • 23؍ جنوری 2026ء۔ حضرت محمد ﷺ کی عشق ومحبت الہی سے مخمور عبادات
  • 30؍ جنوری 2026ء۔ حضرت محمد ﷺ کا عشق ومحبت الٰہی: غزوہ احد
  • 6؍ فروری 2026ء۔ حضرت محمد ﷺ کی محبت اور عبادت الہی کا بہترین نمونہ
  • 13؍ فروری 2026ء۔ آنحضرت ﷺ کی کامل اتباع میں حضرت مسیح موعودؑ کی عبادات کا تذکرہ
  • 20؍ فروری 2026ء۔ رمضان تعلق باللہ اور روحانی ترقی کا مہینہ
  • 27؍ فروری 2026ء۔ آنحضرت ﷺ کی آمد کا مقصد توحید خالص کا قیام
  • 6؍ مارچ 2026ء۔ اتحاد اور دعا مسلم امہ کی بقا کی ضامن
  • 13؍ مارچ 2026ء۔ توحید خالص کے قیام کے لئے آنحضرت ﷺ کی بے نظیر قربانیاں
  • 20؍ مارچ 2026ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں دنیا اور آخرت کی حسنات مانگنے کی نصیحت
  • 27؍ مارچ 2026ء۔ توحیدخالص کے قیام کے لئے آنحضرتﷺ کے ارشادات اور عملی اقدام
  • 3؍ اپریل 2026ء۔ توحید کے قیام کے لئے آنحضرت ﷺ کی انتھک کوشش
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور