اختلافی مسائل

وفات مسیح، ختم نبوت

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں: ”آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اور قرآن شریف خاتم الکتب۔ اب کوئی اور کلمہ یا کوئی اور نماز نہیں ہو سکتی۔ جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا کر کے دکھایا اور جو کچھ قرآن شریف میں ہے۔ اس کو چھوڑ کر نجات نہیں مل سکتی جو اس کو چھوڑے گا جہنم میں جاوے گا۔ یہ ہمارا مذہب اور عقیدہ ہے‘‘۔(ملفوظات جلد4۔ صفحہ558)

  وفات مسیح ناصری
 کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مع جسم عنصری آسمان پر زندہ موجود ہیں؟
  فیضان ختم نبوت
 کیا آنحضورﷺ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آسکتا؟

خطبات جمعہ

  • صفت الرافع۔ حضرت عیسیٰ ؑ کا روحانی رفع فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (10؍ جولائی 2009ء)
  • اللہ تعالیٰ کی صفت الرافع۔ حضرت عیسیٰ ؑ کے جسمانی رفع کا رد فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (3؍ جولائی 2009ء)
  • مضامین