فیضان ختم نبوت

کیا آنحضورﷺ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آسکتا؟

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں’’مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبییّن نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت ،یقین ، معرفت اور بصیرت سے آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور ان کا ایسا ظرف بھی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختمِ نبوّت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں ، انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوّت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیرتِ تامّ سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ) آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختمِ نبوّت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اِس چشمہ سے سیراب ہوں۔ ‘‘ (ملفوظات۔ جلد اول ۔صفحہ ۳۴۲)

کتب

مسئلہ ختم نبوت اور جماعت احمدیہ
 
شائع کرده نظارت نشرواشاعت قادیان
الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین
مفتی محمد شفیع دیوبندی کی کتاب "ختم نبوت کامل" پر تبصرہ 
قاضی محمد نذیر فاضل
مُقَام خَاتَم النّبیّیِن
 
قاضی محمد نذیر فاضل
آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک
بزرگان سلف کے ارشادات کی روشنی میں 
بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت
اور مولوی لال حسین اختر کی تنقید کا جواب  
قاضی محمد نذیر فاضل
تحقیقِ عارفانہ
بجواب حرف محرمانہ 
قاضی محمد نذیر فاضل
شَانِ خاتَم النّبیّین
تقریر جلسہ سالانہ ربوہ دسمبر ١٩٥٢ و خلاصہ تقریر ١٩٥٤ 
قاضی محمد نذیر فاضل
عرفان ختم نبوت
 
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
ختم نبوت کی حقیقت
رسولِ پاک ؐ کا عدیم المثال مقام 
حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
خاتم الانبیأ
حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ اور صوفیا و اولیا امت کے ایمان افروز ارشادات 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

خطبات جمعہ

  • آنحضرتﷺ کے مقام خاتم النبیّٖن کی تشریح اور ختم نبوت کی حقیقت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (13؍ اکتوبر 2017ء)
  • مضامین